fbpx
تازہ تر ین :

آصف علی زرداری

آصف زرداری کی واپسی ایک بارپھرغیریقینی ،پیپلزپارٹی رہنمائوں کوکیسے سابق صدرکی واپسی کاعلم ہوا،ن لیگ سے رابطہ کس ملک میں ہوا؟اہم سیاسی جماعت کے رہنمانے مفاہمت کے بادشاہ کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

  جمعرات‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2016  |  10:39
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کو پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے بڑا رسک قرار دے دیا۔ آصف علی زرداری کی وطن واپسی بدستور معمہ بنی ہوئی ہے ان کی کراچی آمد پر پیپلزپارٹی کے رہنما بھی پریشان ہیں لیکن سابق صدر آصف زرداری بہت زیادہ ...

آصف علی زرداری کی واپسی پرکیاہوگا؟شیڈول تیار

  پیر‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2016  |  18:31
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی وطن واپسی کا شیڈول تیارکرلیا گیا۔ آصف زرداری تئیس دسمبر کو کراچی پہنچیں گے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری کی واپس پرمسلم لیگ (فنکشنل ) اورمسلم لیگ (ن) کے کئی بڑے رہنماپیپلزپارٹی میں شامل ہوجائیں گے۔ آصف علی زرداری ...

پیپلزپارٹی کوبڑی خوشخبری مل گئی،اہم رہنما کو بیرون ملک جانے کی اجازت

  منگل‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2016  |  22:19
کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی اور اصف علی زرداری کے بہنوئی میر منور تالپور کو بیرون ملک علاج کی اجازت دے دی ہے۔منگل کوسندھ ہائیکورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں بینچ نے رکن قومی اسمبلی اور اصف علی زرداری کے بہنوئی میر منور تالپور ...

سندھ اسمبلی کا خلاف شریعت قانون ۔۔ سابق صدر آصف زرداری کو اہم شخصیت نےفون گھما دیا

  بدھ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  10:54
لاہور(آن لائن )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فون کرکے سندھ اسمبلی کے پاس کردہ تبدیلی مذہب کے بل کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سندھ اسمبلی خلاف آئین و شریعت قانون سازی کررہی ہے ۔73کا ...

سابق صدرکانئے آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ

  بدھ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  0:09
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری نے نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ٹیلی فون کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری نے نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ٹیلی فون کیاہےاورنئے آرمی چیف کومبارکباددی ہے اوراس بات کایقین دلایاہے کہ کہ ...

آصف علی زرداری کی دبنگ انٹری ، واپسی کب ہو گی ؟تاریخ کا اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  17:25
کراچی(این این آئی)آصف علی زرداری کی دبنگ انٹری ، واپسی کب ہو گی ؟تاریخ کا اعلان کر دیا ، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکے سربراہ اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیاہے۔وہ22دسمبر سے 25 دسمبر کے درمیان پاکستان پہنچیں گے۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق آصف زرداری ...

ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری،بالاخر آصف زرداری نے بڑا اعتراف کرلیا

  پیر‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  22:16
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نےکہاہے کہ پاکستان سے باہر رہ کر بلاول بھٹوزرداری اور دوسرے لوگوںکےلئے خلاپیداکیاتاکہ وہ بھی اپنے طریقے سے قوم کی خدمت کرسکیں ۔انہوں نے کہاکہ میری واپسی کے بعد شرجیل میمن بھی پاکستان واپس آجائے گا۔ ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری وقت کی غلطی ...

شاہ خرچیوں کے سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے

  منگل‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2016  |  10:23
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) شاہوں کے انداز ہمیشہ سے نرالے ہی ہوتے آئے ہیں، بات بے بات ہزاروں لاکھوں ، کروڑوں تک بس یونہی لٹا دیتے ہیں مگر جب پیسہ قوم کے خون پسینےکی کمائی کا ہو تو دل ضرور دکھتا ہے ۔ ایسا ہی ایک کام پاکستان کے سابق ...

’’حکومت آصف علی زارداری کو فون کر کے کونسا گر سیکھ لے‘‘ اہم شخصیت نے مشورہ دیدیا

  جمعہ‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2016  |  10:21
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزی کیخلاف قرار داد متفقہ طورپر منظور کرتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ کشمیر معاملے پر پوری قوم یکجان ہے ٗاوڑی حملے میں پاکستان کو ملوث کرنے کے ...

پاک بھارت کشیدگی ،بڑے امریکی عہدیدار کا پاکستانی اہم ترین رہنما سے رابطہ ، بڑا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2016  |  10:18
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے کبھی دہشت گردی کی حمایت نہیں کی ‘ پاکستان دہشت گردی اور انتہاء پسندی کا شکار رہا ہے ‘ بھارت پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کر کے کشمیر میں اپنے مظالم کو چھپانا چاہتا ہے۔ ہفتہ کو ...

وطن واپسی ، ملکی بڑی شخصیت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2016  |  12:07
دبئی(آن لائن)سابق صدر و شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری27 دسمبر کو کراچی پہنچیں گے ، وہ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور اپنی اہلیہ کی برسی کی تقریب میں شرکت کرینگے۔صوبائی وزیر منظور وسان کے مطابق آصف علی زرداری 27دسمبر کو پاکستان پہنچ جائیں گے جہاں وہ بے نظیر ...

سابق صدر آصف علی زرداری 61 برس کے ہو گئے

  منگل‬‮ 26 جولائی‬‮ 2016  |  10:59
لاہور ( این این آئی) سابق صدر مملکت پاکستان و پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء آصف علی زرداری 61 برس کے ہو گئے ۔آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے کارکنان تقریبات کا انعقاد کریں گے جس میں سالگرہ کے کیک کاٹنے کے ساتھ ...