fbpx
تازہ تر ین :

اداکارہ میرا

عمران ہاشمی نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی میں نے کیا جواب دیا تھا ؟ ادکارہ میرا کا دعویٰ

  منگل‬‮ 28 جنوری‬‮ 2020  |  23:05
اسلام آباد( آن لائن ) اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ود کے مشہور اداکار عمران ہاشمی نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ عمران ہاشمی نے ماضی میں انہیں شادی کی آفرکی تھی۔لیکن میں ...

وزیراعظم اور وزرا ء کی طرح اداکارائوں کو بھی عزت اور پروٹوکول دینے کا مطالبہ ، جانتے ہیں یہ مطالبہ کس نے کیا ؟

  منگل‬‮ 14 جنوری‬‮ 2020  |  22:48
لاہور (آن لائن) اداکارہ میرا نے وزیراعظم اور وزرا ء کی طرح اداکارائوں کو بھی عزت اور پروٹوکول دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیونکہ اداکارائیں بین الاقوامی سطح پر ملکی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہیںاس لئے انہیں وزیراعظم اور وزرا ء سے زیادہ عزت اور پروٹوکول دینا ...

اداکارہ میرا کی صحتیابی کی خوشی میں دبئی میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد

  اتوار‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2019  |  10:00
لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار میرا کی صحتیابی کی خوشی میں دبئی میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دبئی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ شوبز میں دلچسپی رکھنے والے مقامی شہریوں نے بھی شرکت کی ۔ شرکاء کی جانب سے میرا کو ان کی صحتیابی ...

کیریئر کی شروعات میں ریما اورصائمہ نے پریشان کیا : اداکارہ میرا

  اتوار‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2019  |  14:25
لاہور (این این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ میرا کی فلم’’باجی‘‘ پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں بے حد مقبول ہورہی ہے اور اس فلم کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے فلم کی مرکزی اداکارہ کا خیال ہے کہ اب آخر کار انڈسٹری میں ان کو اپنے ٹیلنٹ کو سامنے لانے ...

ٹیکس ایمنسٹی سکیم،میرا نے علم بغاوت بلند کردیا

  جمعرات‬‮ 27 جون‬‮ 2019  |  13:15
لاہور(این این آئی) اداکارہ میرا نے وزیراعظم کی طرف سے پیشکش کی گئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں اپنے خفیہ اثاثے ظاہر کرنے سے انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تقریب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے شوبز میں کالا دھن رکھنے والوں کا حساب لیا جائے ...

اداکارہ میرا کی بے نظیر بھٹو بننے کی خواہش اداکارہ کی فلم’’باجی‘‘ 28 جون کو ریلیز ہوگی

  بدھ‬‮ 26 جون‬‮ 2019  |  10:55
لاہور(یواین پی) پاکستانی اداکارہ میرا نے بے نظیر بھٹو کا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔پاکستان کی مقبول اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا فن بخوبی جانتی ہیں کبھی اپنی گلابی انگریزی سے میڈیا کی توجہ حاصل کرلیتی ہیں اور کبھی مختلف اسکینڈلز انہیں مشہور کرنے کا سبب ...

میں آج بھی لازوال کردار کی تلاش میں سرگرداں ہوں : اداکارہ میرا

  پیر‬‮ 10 جون‬‮ 2019  |  10:10
لاہور(این این آئی) لالی وڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ گزرتے وقت کے ساتھ انسان کی سوچ اور رویے بھی تبدیل ہوتے ہیں اور اس میں پختگی آتی ہے، زمانے سے بہت کچھ سیکھا ہے اور میں اچھے برے اور دوست دشمن میں تفریق کر سکتی ہوں۔میڈیا رپورٹ کے ...

میرا دور ختم نہیں ہوا ،ابھی تو میں نے ابتدائی کی ہے : اداکارہ میرا

  جمعہ‬‮ 22 مارچ‬‮ 2019  |  12:15
لاہور( این این آئی)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اپنے کرئیر میں بہترین کام کر چکی ہوں لیکن اداکارہ ریشم اور ریما نے میرے کام کی تعریف کی بجائے ہمیشہ بلا وجہ تنقید ہی کی ہے ، میرے نزدیک دونوں اداکاراؤں کی کوئی اہمیت نہیں اور جس طرح دونوں مجھے ...

ہیروئن ہوں کریکٹر رول نہیں کر سکتی ،اداکارہ میرا نے نیلم منیر کی بڑی بہن کا کردار نبھانے سے انکار کر دیا

  اتوار‬‮ 3 مارچ‬‮ 2019  |  11:15
لاہور(این این آئی)اداکار ہ میرا نے اداکار ہ نیلم منیرکی بڑی بہن کا کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق فلم پروڈیوسر ریحان عثما ن نے اداکارہ میرا کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی پیشکش کی جس میں انہوں نے اداکارہ نیلم منیر کی بڑی بہن کا ...

معروف اداکارہ میراصحت کی خرابی کے باعث دبئی کے ہسپتال میں داخل ہوگئیں

  جمعرات‬‮ 10 جنوری‬‮ 2019  |  16:00
لاہور(آئی این پی) معروف اداکارہ میر اصحت کی خرابی کے باعث دبئی کے ہسپتال میں داخل ہوگئیں۔اداکارہ میرا کی جانب سے انسٹاگرام پر ہسپتال کے بستر کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔ میرا نے بتایا کہ وہ دبئی کے امریکن ہسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ کیے ...

اداکارہ میرا نے سوشل میڈیا کو اپنا واحد سہارا بنا لیا

  جمعرات‬‮ 3 جنوری‬‮ 2019  |  10:40
لاہور(این این آئی) فلم اسٹار میرا نے ساتھی فنکاروں اور قریبی دوستوں کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا کو اپنا واحد سہارا بنا لیا۔اداکارہ کی جانب سے کبھی وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام دیا گیا تو کبھی نئے سال کی مبارکباد دی گئی ...

میں اس کی منکوحہ نہیں۔۔ اداکارہ میرا نے عتیق الرحمن کیساتھ نکاح سے انکار کرتےہوئے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

  ہفتہ‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:56
لاہور ( نیوز ڈیسک) اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے ایک بار پھر عتیق الرحمان کے ساتھ نکاح سے انکار کرتے ہوئے عدالتی فیصلہ چیلنج کردیا۔فیملی کورٹ نے اداکارہ میرا کا عتیق الرحمان سے نکاح درست قرار دیا تھا۔جس پر اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ...