آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں محمد عامر کی بڑی چھلانگ، حیرت انگیز پوزیشن پر پہنچ گئے

20  جنوری‬‮  2020

لاہور(این این آئی) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں محمد عامر ایک درجہ ترقی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ہے، بھارتی کپتان ویرات کوہلی بدستور نمبر ون ہیں، روہت شرما دوسرے، فاف ڈوپلیسی چوتھے، روس ٹیلر پانچویں، ڈیوڈ وارنر چھٹے، کین ولیمسن ساتویں، جوئے روٹ آٹھویں،

کوئنٹن ڈی کک نویں اور ایرون فنچ دسویں نمبر پر ہیں۔بولرز کی فہرست میں بھارتی بولر جسپریت بمرا پہلے نمبر پر ہیں اور ٹرینٹ بولٹ، مجیب الرحمان، کاگیسو ربادا، پیٹ کمنز، کرس ووئیکس، بالترتیب دوسرے سے چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔ محمد عامر ایک درجہ ترقی پاتے ہوئے ساتویں نمبر پر آگئے ہیں جب کہ میٹ ہینری،،لوکی فرگوسن اور مچل اسٹارک بھی ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…