جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ماہرہ خان کےباڈی گارڈ کی ریما خان سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

datetime 27  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی معروف و سنیئر اداکارہ ریما خان اور ماہرہ خان کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ گزشتہ دنوں بیرونِ ملک نجی چینل کی جانب سے ایوارڈز شو کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی ستاروں نے بھرپور شرکت کی۔اس شو میں ریما خان اور ماہرہ خان کا بھی آمنا سامنا ہو گیا اور پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اِن دو بڑی معروف اداکارائوں نے وہیں رستے میں کھڑے ہو کر باتیں شروع کر دیں۔اس ویڈیو کے وائرل ہونے کی اصل وجہ ماہرہ خان کے باڈی گارڈ کی جانب سے اپنی ڈیوٹی نبھانا بنی۔ویڈیو میں ماہرہ خان ریما خان سے خوب شیر و شکر ہو کر باتیں کر رہی ہیں جبکہ ان کا باڈی گارڈ انہیں مسلسل ریما خان سے بچانے کیلئے دور کر رہا ہے۔صارفین نے ماہرہ خان کے باڈی گارڈ پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ماہرہ کا باڈی گارڈ انہیں اس وقت کس سے بچانا چاہ رہا ہے اس حرکت کو بدتمیزی قرار دے دیا

 

View this post on Instagram

 

A post shared by lollywoodspace (@lollywoodspace)



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…