کراچی میں گیس ایل این جی نہیں ، سپلائی شروع نہیں ہوسکتی ، حماد اظہر نے آئندہ دو تین سالوں سے متعلق چونکا دینے والی پیش گوئی کر دی

21  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ کراچی میں گیس ایل این جی نہیں ، سپلائی شروع نہیں ہوسکتی ، صنعتوں والے پیشی پر پیشی لئے جارہے ہیں صنعتوں والے سردیاں حکم امتناعی پر گزارنا چاہتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں کراچی میں

گیس لوڈشیڈنگ پر جواب دیتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا کہ کراچی میں گیس ایل این جی نہیں ہے ایل این جی سپلائی شروع نہیں ہوسکتی کراچی میں مقامی گیس استعمال ہوتی ہے انیس سو صنعتوں میں سے دوسو کی گیس بند کی تھی تاکہ کراچی کے گھروں میں گیس مل سکے انہوں نے کہا کہ صنعتوں والوں نے عدالت سے حکم امتناعی لے لیا ہے اور پیشی پر پیشی لئے جارہے ہیں صنعتوں والے سردیاں حکم امتناعی پر گزارنا چاہتے ہیں اگلی پیشی پر حکم امتناعی ختم کرانے کی کوشش کررہے ہیں ۔اب عدالت کی مرضی ہے سندھ ہائی کورٹ سے بار بار درخواست کی ہے کہ وہ حکم امتناعی ختم کرے تاکہ عوام کو گیس مل سکے سندھ کی اپنی گیس اتنی کم ہونے جارہی ہے کہ دوتین سال میں سندھ گیس باہر سے منگواتا نظر آئے گا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…