تقریرثبوت ہے عمران صاحب کے پاس قوم کو بچانے کی کوئی حکمت عملی نہیں،ن لیگ نے عمران خان کے خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا

30  مارچ‬‮  2020

تقریرثبوت ہے عمران صاحب کے پاس قوم کو بچانے کی کوئی حکمت عملی نہیں،ن لیگ نے عمران خان کے خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا ۔اپنے ردعمل میں ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ کنفوز وزیراعظم کی کنفیوڑن سے بھرپور تقریر تھی ۔انہوں نے کہا کہ تقریرثبوت ہے عمران صاحب کے پاس قوم… Continue 23reading تقریرثبوت ہے عمران صاحب کے پاس قوم کو بچانے کی کوئی حکمت عملی نہیں،ن لیگ نے عمران خان کے خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا

بیرون ملک سے آئی خاتون نے اپنی ٹریول ہسٹری چھپا کر ریسکیو اہلکار کو بھی کرونا وائرس کا شکار بنا دیا

30  مارچ‬‮  2020

بیرون ملک سے آئی خاتون نے اپنی ٹریول ہسٹری چھپا کر ریسکیو اہلکار کو بھی کرونا وائرس کا شکار بنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک سے سفر کر کے آنے والی خاتون نے اپنی ٹریول ہسٹری چھپا کر ریسکیو اہلکار بھی کرونا وائرس کامہلک مرض لگا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی رہائشی خاتون کو ریسکیو اہلکار نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا اور اہلکار نے اسے پوچھا کہ وہ بیرون ملک کے… Continue 23reading بیرون ملک سے آئی خاتون نے اپنی ٹریول ہسٹری چھپا کر ریسکیو اہلکار کو بھی کرونا وائرس کا شکار بنا دیا

سخت لاک ڈاؤن کرکے لوگوں کو مارنا نہیں چاہتے، کرونا کا مقابلہ ایمان اور نوجوانوں کی طاقت سے کریں گے، لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچایا جائے گا، وزیراعظم عمران خان کا اعلان

30  مارچ‬‮  2020

سخت لاک ڈاؤن کرکے لوگوں کو مارنا نہیں چاہتے، کرونا کا مقابلہ ایمان اور نوجوانوں کی طاقت سے کریں گے، لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچایا جائے گا، وزیراعظم عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے ٹائیگر فورس بنانے اور ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف وسائل سے یہ جنگ نہیں جیتی جاسکتی ہے، ہمیں یہ جنگ حکمت سے لڑنی ہے اور اپنے ملک کے… Continue 23reading سخت لاک ڈاؤن کرکے لوگوں کو مارنا نہیں چاہتے، کرونا کا مقابلہ ایمان اور نوجوانوں کی طاقت سے کریں گے، لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچایا جائے گا، وزیراعظم عمران خان کا اعلان

کرونا وائرس سے ملک میں پانچ افراد جاں بحق ، متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

30  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے ملک میں پانچ افراد جاں بحق ، متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق، ملک بھر میں ہلاکتیں 22 تک پہنچ گئیں۔ پنجاب میں 3 اور سندھ میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوئے، تفصیلات کے مطابق نئے 123 کیسز آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 1723 ہوگئی۔ ملک میں آج 123 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جن میں… Continue 23reading کرونا وائرس سے ملک میں پانچ افراد جاں بحق ، متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

کرونا کی وباکو اللہ کا غضب سمجھاجائے اور اس کے خاتمے کے لئے اللہ کے حضورگڑگڑاکر معافی مانگی جائے،انتہائی اہم پیغام دے دیا گیا

30  مارچ‬‮  2020

کرونا کی وباکو اللہ کا غضب سمجھاجائے اور اس کے خاتمے کے لئے اللہ کے حضورگڑگڑاکر معافی مانگی جائے،انتہائی اہم پیغام دے دیا گیا

کراچی (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام س کراچی کے جنرل سیکریٹری مفتی محمدحماداللہ مدنی نے کہاہے کہ دینی طبقے کو بدنام کرنے والے شرپسند عناصر اپنے مذموم ارادوں میں ناکام ہوں گے، حکومت علمائے کرام پر قائم مقدمات خارج کرے اور آئمہ کرام کی تذلیل پر معافی مانگے۔کرونا کی وباکو اللہ کا غضب سمجھاجائے… Continue 23reading کرونا کی وباکو اللہ کا غضب سمجھاجائے اور اس کے خاتمے کے لئے اللہ کے حضورگڑگڑاکر معافی مانگی جائے،انتہائی اہم پیغام دے دیا گیا

آزاد کشمیر میں بھی کرونا وائرس پر پھیلانے لگا، چوبیس گھنٹوں میں بڑی تعداد میں نئے کیس سامنے آ گئے

30  مارچ‬‮  2020

آزاد کشمیر میں بھی کرونا وائرس پر پھیلانے لگا، چوبیس گھنٹوں میں بڑی تعداد میں نئے کیس سامنے آ گئے

مظفر آباد (این این آئی) آزادکشمیر میں کرونا وائرس کے شبہ میںگزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید18 نئے کیس درج ہوئے جن کے ٹیسٹ لے لیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ میرپور اور بھمبر میں کرونا کے نئے مریض سامنے آنے کے بعد ان کے خاندان کے 50افراد کے بھی ٹیسٹ لیے گئے ہیں ۔… Continue 23reading آزاد کشمیر میں بھی کرونا وائرس پر پھیلانے لگا، چوبیس گھنٹوں میں بڑی تعداد میں نئے کیس سامنے آ گئے

پاکستان کو کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھاری گرانٹ کی منظوری دیدی

30  مارچ‬‮  2020

پاکستان کو کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھاری گرانٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 20 لاکھ ڈالرز گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق گرانٹ سے کورونا وائرس پر قابو پانے کے آلات اور ادویات خریدی جا سکیں گی ،گرانٹ سے کورونا وائرس پر قابو… Continue 23reading پاکستان کو کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھاری گرانٹ کی منظوری دیدی

کرونا وائرس سے مرنے والوں کی یہاں تدفین کی جائے، 5 قبرستان مختص کر دیے گئے

30  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے مرنے والوں کی یہاں تدفین کی جائے، 5 قبرستان مختص کر دیے گئے

کراچی(این این آئی)میئر کراچی وسیم اختر نے عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب مرنے والوں کی تدفین کے لیے شہر کے 5 قبرستان مختص کردیئے ہیں۔وسیم اختر کی زیر صدارت شہری حکومت کا اجلاس ہوا جس میں طے کیا گیا کہ کورونا وائرس کی وبا کے سبب مرنے والوں کی تدفین شہر کے 5 قبرستانوں… Continue 23reading کرونا وائرس سے مرنے والوں کی یہاں تدفین کی جائے، 5 قبرستان مختص کر دیے گئے

ایدھی فائونڈیشن نے ملک بھرمیں میت سرد خانے کھولنے کا اعلان کر دیا

30  مارچ‬‮  2020

ایدھی فائونڈیشن نے ملک بھرمیں میت سرد خانے کھولنے کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی )ایدھی فائونڈیشن کی جانب سے ملک بھرمیں میت سرد خانے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ایدھی فائونڈیشن کے ترجمان کے مطابق میت سرد خانے کھولنے کا فیصلہ شہریوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ میت سرد خانے کے عملے کو خصوصی تربیت فراہم کی گئی… Continue 23reading ایدھی فائونڈیشن نے ملک بھرمیں میت سرد خانے کھولنے کا اعلان کر دیا