25سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کراپنی زندگی ختم کر لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

30  مارچ‬‮  2020

25سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کراپنی زندگی ختم کر لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

لاہور( این این آئی)باغبانپورہ کے علاقہ مدینہ کالونی میں25 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی خاتمہ کر لیا ۔ بتایاگیا ہے مدینہ کالونی کے رہائشی25 سالہ نوجوان اکبر نے نا معلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی گولیاں نگل لیں جسے انتہائی تشویشناک حال میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔اکبر… Continue 23reading 25سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کراپنی زندگی ختم کر لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

کرونا وائرس سے مقابلہ۔۔ خلیوں میں مزاحمت کا طریقہ ڈھونڈ لیا، حیرت انگیز پیش رفت

30  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے مقابلہ۔۔ خلیوں میں مزاحمت کا طریقہ ڈھونڈ لیا، حیرت انگیز پیش رفت

کراچی(این این آئی)محمد علی شاہ بھی ان دنوں لاک ڈائون میں ہیں لیکن اپنا یہ قیمتی وقت تحقیق میں صرف کررہے ہیں حالیہ دنوں میں انھوں نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے کورونا وائرس کی بناوٹ اور انسانی جسم پر پڑنے والے اثرات کا گہرائی سے جائزہ لیا اور ٹھوس نتائج پر پہنچنے میں کامیاب رہے… Continue 23reading کرونا وائرس سے مقابلہ۔۔ خلیوں میں مزاحمت کا طریقہ ڈھونڈ لیا، حیرت انگیز پیش رفت

شیخ رشید کی ہدایت پر 4 اے سی بزنس سلیپر بوگیوں کوقرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا

30  مارچ‬‮  2020

شیخ رشید کی ہدایت پر 4 اے سی بزنس سلیپر بوگیوں کوقرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی ہدایت پر 4 اے سی بزنس سلیپر بوگیوں کوقرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا۔ڈپٹی ڈی ایس ریلوے کاشف یوسف کے مطابق ریلوے سٹیشن پر پلیٹ فارم نمبر1 پر قرنطینہ کی بوگیاںکھڑی کی گئی ہیں۔کرونا وائرس کے متاثرین کو ریلوے کی جانب سے یہاں رکھا جا سکے… Continue 23reading شیخ رشید کی ہدایت پر 4 اے سی بزنس سلیپر بوگیوں کوقرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا

نارنگ منڈی میں دبئی پلٹ شخص میں کورونا وائرس کا شبہ ، ہسپتال منتقل، علاقے کو سیل کر دیا گیا

30  مارچ‬‮  2020

نارنگ منڈی میں دبئی پلٹ شخص میں کورونا وائرس کا شبہ ، ہسپتال منتقل، علاقے کو سیل کر دیا گیا

نارنگ منڈی/مریدکے ( این این آئی ) نارنگ منڈی کے گائوں کوٹ دین محمد میں دبئی پلٹ شخص کو کوروناوائرس کے شبے میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پورے علاقہ کو سیل کر دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ تیس سالہ عامرچند روز قبل دبئی سے واپس آیا تھا ۔ کورونا… Continue 23reading نارنگ منڈی میں دبئی پلٹ شخص میں کورونا وائرس کا شبہ ، ہسپتال منتقل، علاقے کو سیل کر دیا گیا

انسانی ضرورت کی اشیا ء کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع حرام ہے، پاکستان علماء کونسل نے فتویٰ جاری کر دیا

30  مارچ‬‮  2020

انسانی ضرورت کی اشیا ء کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع حرام ہے، پاکستان علماء کونسل نے فتویٰ جاری کر دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان علما کونسل اور دارالافتا پاکستان نے انسانی ضرورت کی اشیا ء کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع کو حرام قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر حضرات فوری طور پر انسانی ضرورت کی روز مرہ کی اشیا ء کو عوام الناس کو مہیا کریں اور حکومت ذخیرہ اندوزی کرنے والوں… Continue 23reading انسانی ضرورت کی اشیا ء کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع حرام ہے، پاکستان علماء کونسل نے فتویٰ جاری کر دیا

ٹائیگر فورس پر قوم کا پیسہ اور قیمتی وقت ضائع نہ کریں ،ن لیگ نے پی ٹی آئی کے لوگوں کو بھرتی کرنے کا انکشاف کر دیا

30  مارچ‬‮  2020

ٹائیگر فورس پر قوم کا پیسہ اور قیمتی وقت ضائع نہ کریں ،ن لیگ نے پی ٹی آئی کے لوگوں کو بھرتی کرنے کا انکشاف کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) نے کورونا کے خلاف ریلیف فنڈز کی نگرانی، فنڈز کا منصفانہ استعمال یقینی بنانے کے لئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عالمی وبا ء کے خلاف آنے والی امداد کو اپنے سیاسی مفادات کے لئے استعمال کر رہی ہے،سپیکر قومی اسمبلی موجودہ صورتحال… Continue 23reading ٹائیگر فورس پر قوم کا پیسہ اور قیمتی وقت ضائع نہ کریں ،ن لیگ نے پی ٹی آئی کے لوگوں کو بھرتی کرنے کا انکشاف کر دیا

کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں عطیات دیئے جائیں، مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کر دی

30  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں عطیات دیئے جائیں، مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کر دی

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپیل کی ہے کہ سندھ کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیئے جائیں۔میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلی سندھ کی جانب سے پیر کو جاری ہونے والے اعلامیہ میں وزیراعلی سندھ کی اپیل عطیات پاکستان بھر کے عوام کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رہنے والے… Continue 23reading کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں عطیات دیئے جائیں، مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کر دی

تقریرثبوت ہے عمران صاحب کے پاس قوم کو بچانے کی کوئی حکمت عملی نہیں،ن لیگ نے عمران خان کے خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا

30  مارچ‬‮  2020

تقریرثبوت ہے عمران صاحب کے پاس قوم کو بچانے کی کوئی حکمت عملی نہیں،ن لیگ نے عمران خان کے خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا ۔اپنے ردعمل میں ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ کنفوز وزیراعظم کی کنفیوڑن سے بھرپور تقریر تھی ۔انہوں نے کہا کہ تقریرثبوت ہے عمران صاحب کے پاس قوم… Continue 23reading تقریرثبوت ہے عمران صاحب کے پاس قوم کو بچانے کی کوئی حکمت عملی نہیں،ن لیگ نے عمران خان کے خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا

بیرون ملک سے آئی خاتون نے اپنی ٹریول ہسٹری چھپا کر ریسکیو اہلکار کو بھی کرونا وائرس کا شکار بنا دیا

30  مارچ‬‮  2020

بیرون ملک سے آئی خاتون نے اپنی ٹریول ہسٹری چھپا کر ریسکیو اہلکار کو بھی کرونا وائرس کا شکار بنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک سے سفر کر کے آنے والی خاتون نے اپنی ٹریول ہسٹری چھپا کر ریسکیو اہلکار بھی کرونا وائرس کامہلک مرض لگا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی رہائشی خاتون کو ریسکیو اہلکار نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا اور اہلکار نے اسے پوچھا کہ وہ بیرون ملک کے… Continue 23reading بیرون ملک سے آئی خاتون نے اپنی ٹریول ہسٹری چھپا کر ریسکیو اہلکار کو بھی کرونا وائرس کا شکار بنا دیا