بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

9 مئی، مردان میں ہونیوالے واقعہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

datetime 9  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مردان (این این آئی)9 مئی کو مردان میں ہونے والے سانحے کے دن کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔پی ٹی آئی کے سابق وزیر عاطف خان کا پولیٹیکل سیکرٹری شیر بہادر مہمند شرپسندوں کوحملے کیلئے پنجاب رجمنٹ سینٹرلیکرگیا جو راستے بھر حملہ آوروں کو شہ دیتا رہا۔

شرپسند نے کینٹ کے اندر گھسنے کے احکامات دیے اور شیربہادر مہمند نے حملہ آوروں سے کہا کہ فائر کیا جائے تو فوجیوں کو نشان عبرت بنانا ہے۔دوسری جانب جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایک اور شرپسندکی شناخت اور شواہد سامنے آگئے۔لاہور کے رہائشی پی ٹی آئی کے متحرک رکن ارضم جنید نے پاک فوج اور اعلیٰ قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی کی۔شرپسندی کا اعتراف کرتے ہوئے ارضم نے کہا کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت ختم ہوئی تب سے پارٹی چیئرمین کا بیانیہ فوج کے خلاف شدید تھا۔شرپسند نے بتایا کہ یاسمین راشد، حسان نیازی اور اعجاز چوہدری ہمیں حملہ کرنے کے لیے کور کمانڈ ہاؤس لے کر گئے۔



کالم



عزت کو ترستا ہوا معاشرہ


اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…