جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

صرف دو فٹ جگہ کے تنازعہ پرملک کی سب سے بڑی عدالت میں درخواست دائر

datetime 19  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )صرف دو فٹ جگہ کا تنازعہ پر ملک کی سب سے بڑی عدالت میںدرخواست دائر کر دی گئی ۔شہری ادریس کی جانب سے راجہ عبدالرحمان ایڈووکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ماتحت عدلیہ نے حق میں فیصلہ دیا جبکہ

لاہور ہائیکورٹ نے کسی فریق کے حق میں فیصلہ دینے کی بجائے پراپرٹی کو سرکاری ملکیت قرار دیدیا، اسے اس کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا اور وہ دو فٹ کا حق دار ہے ۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ فاضل عدالت لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے اور ماتحت عدلیہ کا فیصلہ بحال رکھنے کاحکم دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…