منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

مسئلہ کشمیر پر مہاتیر محمد کے بعد چین نے بھی بھارتی موقف مسترد کر دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آن لائن)چین نے مسئلہ کشمیر پر بھارتی موقف مسترد کردیا، ترجمان چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پربیجنگ کا موقف مستقل اور واضح ہے، امید ہے پاکستان اور بھارت باہمی اعتماد کو بڑھائیں گے، بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ چین نے مسئلہ کشمیر پر اپنا موقف بدل لیا ہے۔

دوسری جانب ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نیکشمیرسے متعلق بیان واپس لینے کابھارتی مطالبہ مستردکردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق ملائیشین وزیر اعظم نے کہاہے کہ ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ کشمیر کا تنازع کیسے حل کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ جب ہم کوئی بیان دیتے ہیں تو اس کا مقصد کسی کو نشانہ بنانا نہیں ہوتا، ہمارا مقصد صرف یہ ہے کہ دونوں فریقین مسئلہ بات چیت سے حل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…