جائیدادیں، ہوٹل،گھر،پٹرول پمپ،نیب نے خورشید شاہ کی گرفتاری اور اثاثوں بارے اعلامیہ جاری کردیا،کیا کچھ بنارکھا ہے؟چونکا دینے والے انکشافات

19  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما ء و رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کی گرفتاری اور اثاثوں کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔نیب اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ خورشید شاہ نے اپنے فرنٹ مین کے نام پر کئی جائیدادیں بنائیں اور 25کروڑ کی لاگت سے تاج محل ہوٹل سکھر میں شکار پور روڈ پر اعجاز بلوچ کے نام سے بنایا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ روحی روڈ

پر کروڑوں روپے مالیت کا پیٹرول پمپ فرنٹ مین قاسم شاہ کے نام پر بنایا گیا۔نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ پروفیسرز کواآپریٹو ہاوسنگ سوساٹی سکھر میں محل نما گھر بنایا، یہ گھر بنانے کیلئے فنڈز خورشید شاہ کے ظاہر شدہ اثاثوں سے استعمال نہیں ہوئے۔واضح رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا دو دن کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…