منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

عافیہ صدیقی کی رہائی، عمران خان کے وعدے کی تکمیل، شاہ محمود قریشی نے امریکہ میں قید معروف خاتون سائنسدان کے بارے میں زبردست اعلان کر دیا

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (نیوز ڈیسک) امریکہ میں قید قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا کہ حکومت ان کی رہائی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی قوم کی بیٹی ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے دورحکومت میں بھی وزیر خارجہ کی حیثیت سے میں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی

کی رہائی کے لیے ہر فورم پرآواز اٹھائی تھی۔ اس مسئلے کے حل میں کچھ قانونی موشگافیاں ہیں، انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ وہ باعزت طریقے سے رہا ہوکروطن واپس آجائیں گی۔ ان خیالات کااظہار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ کے روزحضرت بہاؤالدین زکریاؒ کے مزار پر نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…