چھ ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں بڑی کمی
اسلام آباد(این این آئی)مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 59 فیصد کمی آگئی۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا دسمبر 2022ء براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی مالیت 461 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں… Continue 23reading چھ ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں بڑی کمی


































