پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

امیتابھ بچن کی ریاض میں میسی اور رونالڈو سے ملاقات،ویڈیو وائرل

datetime 20  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض ( این این آئی) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن کی شہرہ آفاق فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی سے ہونے والی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔امیتابھ بچن کنگ فہد انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں

کرسٹیانو رولینڈو کی ریاض الیون اور لیونل میسی کی پیرس سینٹ جرمین کے درمیان دوستانہ مقابلہ دیکھنے کے لیے ریاض گئے تھے۔بھارتی اداکار کو اس ہائی آکٹین میچ کے افتتاح کے لیے بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔ امیتابھ بچن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خلیجی ملک میں گزرے اپنے یادگار وقت کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ریاض میں گزری ایک زبردست شام جہاں کرسٹیانو رونالڈو، لیونل میسی، ایمباپے اور نیمار سب ایک ساتھ کھیلیں اور ایسیکھیل کے افتتاح کے لیے آپ کو بطور مہمان مدعو کیا گیا ہو۔انہوں نے مزید لکھا کہپیرس سینٹ جرمین (PSG) اور ریاض الیون کے درمیان ناقابل یقین مقابلہ ہوا!۔امیتابھ بچن کی اس پوسٹ پر اداکار کے مداحوں اور نامور بھارتی شخصیات کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…