امن ترقی پارٹی کا ملک بھر میں ضمنی انتخابات لڑنے کا اعلان
پشاور(این این آئی)چیئرمین امن ترقی پارٹی محمد فائق شاہ نے ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس کے بعد ملک بھر کے کارکنان، رہنماؤں اور منشور کے حامی افراد سے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔اپنے بیان میںانہوں نے کہا کہ انتخابات کیلئے بھرپور تیاری کی جائے، پاکستان کو معاشی سپر پاور بنانا اور… Continue 23reading امن ترقی پارٹی کا ملک بھر میں ضمنی انتخابات لڑنے کا اعلان





























