پیر‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2024 

نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے اپنے ہاتھوں بندوق چل جانے سے زندگی کی بازی ہار گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2023

نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے اپنے ہاتھوں بندوق چل جانے سے زندگی کی بازی ہار گیا

ڈیرہ اسماعیل خان ( این این آئی )گائوں لنڈہ شریف میں 25سالہ نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے اپنے ہاتھوں بندوق چل جانے سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل پروآ کے گائوں لنڈہ شریف میں 25سالہ نوجوان رفیع اللہ بلوچ ولد محمد اشرف سکنہ لنڈہ شریف ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیو… Continue 23reading نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے اپنے ہاتھوں بندوق چل جانے سے زندگی کی بازی ہار گیا

حکومت پی ٹی آئی کو اسمبلی سے باہر رکھنے کیلئے ڈٹ گئی، اہم فیصلہ

datetime 21  جنوری‬‮  2023

حکومت پی ٹی آئی کو اسمبلی سے باہر رکھنے کیلئے ڈٹ گئی، اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پی ٹی آئی کو اسمبلی سے باہر رکھنے کے لئے ڈٹ گئی ، تحریک انصاف کے مزید استعفوں کی منظوری کا عمل آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق استعفوں کی منظوری پر کام جاری ہے،اب تک شیخ رشید اور تحریک انصاف کے اسی استعفے منظور… Continue 23reading حکومت پی ٹی آئی کو اسمبلی سے باہر رکھنے کیلئے ڈٹ گئی، اہم فیصلہ

ملک میں پیٹرول کا سٹاک انتہائی کم ، گورنر اسٹیٹ بنک کو خط لکھ دیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2023

ملک میں پیٹرول کا سٹاک انتہائی کم ، گورنر اسٹیٹ بنک کو خط لکھ دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پیٹرول کا سٹاک انتہائی کم رہ گیا، ایل سیز نہ کھلنے کے معاملے پر ڈی جی آئل نے گورنر اسٹیٹ بنک کو خط لکھ دیا۔ زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، ایل سیز نہ کھلنے کے معاملے پر ڈی جی آئل نے گورنر اسٹیٹ بنک کو خط لکھ دیا جس… Continue 23reading ملک میں پیٹرول کا سٹاک انتہائی کم ، گورنر اسٹیٹ بنک کو خط لکھ دیا گیا

نئی پارٹی بنانے کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان سامنے آ گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2023

نئی پارٹی بنانے کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان سامنے آ گیا

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ملک میں پارٹیاں بہت ہیں ہم کوئی نئی پارٹی نہیں بنا رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ مریم نواز کو سینئر نائب صدر بنانے کا فیصلہ پارٹی کا اپنا ہے۔انہوںنے کہا کہ ایسا فورم بنانا ہے… Continue 23reading نئی پارٹی بنانے کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان سامنے آ گیا

نیوٹرل شخص کو متنازع بنانا پی ٹی آئی کا منشور ہے، نواز شریف

datetime 21  جنوری‬‮  2023

نیوٹرل شخص کو متنازع بنانا پی ٹی آئی کا منشور ہے، نواز شریف

لندن(این این آئی)لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن کی تیاری اور مریم نواز کی وطن واپسی کے حتمی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں مریم نواز، رانا ثناء اللہ، سینیٹر افنان اللہ اور سابق سینیٹر چوہدری سعود مجید بھی شریک… Continue 23reading نیوٹرل شخص کو متنازع بنانا پی ٹی آئی کا منشور ہے، نواز شریف

ہم امید کر رہے تھے جنرل (ر)باجوہ کے بعد فوج نیوٹرل ہو گی بدقسمتی سے ابھی نیوٹرل نہیں،عمران خان

datetime 21  جنوری‬‮  2023

ہم امید کر رہے تھے جنرل (ر)باجوہ کے بعد فوج نیوٹرل ہو گی بدقسمتی سے ابھی نیوٹرل نہیں،عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ہم امید کر رہے تھے کہ جنرل (ر)باجوہ کے بعد فوج نیوٹرل ہو گی لیکن بدقسمتی سے ابھی نیوٹرل نہیں، مسٹر ایکس، مسٹر وائے نے ہمارے ایم پی ایز کو دھمکیاں دیں۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق وزیر اعظم عمران… Continue 23reading ہم امید کر رہے تھے جنرل (ر)باجوہ کے بعد فوج نیوٹرل ہو گی بدقسمتی سے ابھی نیوٹرل نہیں،عمران خان

پاکستان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت

datetime 21  جنوری‬‮  2023

پاکستان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی سے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی، مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا اظہار رائے کی آزادی میں نہیں آتا۔اپنے بیان… Continue 23reading پاکستان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت

مودی سرکار میں اذان دینا بھی جرم بن گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2023

مودی سرکار میں اذان دینا بھی جرم بن گیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاوڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہریدوار میں ہائی کورٹ نے لاوڈ اسپیکر پر بلند آواز میں اذان دینے پر جامع مسجد ہریدوار، عباد… Continue 23reading مودی سرکار میں اذان دینا بھی جرم بن گیا

پرویز الٰہی کا فون، نوید اکرم چیمہ کا نگران وزیراعلیٰ کا منصب قبول کرنے کا عندیہ

datetime 21  جنوری‬‮  2023

پرویز الٰہی کا فون، نوید اکرم چیمہ کا نگران وزیراعلیٰ کا منصب قبول کرنے کا عندیہ

لاہور(این این آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے نوید اکرم چیمہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، نوید اکرم چیمہ نے نگران وزیر اعلی کا منصب قبول کرنے کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق نوید اکرم چیمہ نے نگران وزیر اعلی کے منصب سے انکار کی تردید کر دی، انہوں نے کہا کہ نگران وزیر… Continue 23reading پرویز الٰہی کا فون، نوید اکرم چیمہ کا نگران وزیراعلیٰ کا منصب قبول کرنے کا عندیہ