اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے اپنے ہاتھوں بندوق چل جانے سے زندگی کی بازی ہار گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2023 |

ڈیرہ اسماعیل خان ( این این آئی )گائوں لنڈہ شریف میں 25سالہ نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے اپنے ہاتھوں بندوق چل جانے سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل پروآ کے گائوں لنڈہ شریف میں 25سالہ نوجوان رفیع اللہ بلوچ ولد محمد اشرف سکنہ لنڈہ شریف ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیو بنا رہا تھا کہ اس دوران بندوق بارہ بور اس کے اپنے ہاتھ سے چل گئی جس سے لگ کر رفیع اللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…