جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

عمران خان کو نااہل کرنے کا فیصلہ ہو گیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

datetime 21  جنوری‬‮  2023

عمران خان کو نااہل کرنے کا فیصلہ ہو گیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو نااہل کرنے کا فیصلہ ہو گیا، یہ بات نجی ٹی وی کے لندن سے نمائندے اظہر جاویدنے بتائی، ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی واپسی کی تیاریاں ہو رہی ہیں اور نواز شریف لاہور پہنچیں گے وہاں سے انہیں ماڈل ٹاؤن اور رائے ونڈ لے کر جایا… Continue 23reading عمران خان کو نااہل کرنے کا فیصلہ ہو گیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

آئی ایم ایف چیزوں کے ریٹ بڑھانے کا کہہ رہا ہے ورنہ قسط نہیں ملے گی، مفتاح اسماعیل

datetime 21  جنوری‬‮  2023

آئی ایم ایف چیزوں کے ریٹ بڑھانے کا کہہ رہا ہے ورنہ قسط نہیں ملے گی، مفتاح اسماعیل

کوئٹہ(مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ ایکسپورٹ بڑھانے، امپورٹ کم کرنے کے علاوہ معیشت کی بحالی کا کوئی طریقہ نہیں، ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف چیزوں کے ریٹ بڑھانے کا کہہ رہا ہے،… Continue 23reading آئی ایم ایف چیزوں کے ریٹ بڑھانے کا کہہ رہا ہے ورنہ قسط نہیں ملے گی، مفتاح اسماعیل

بلوچستان حکومت نے وفاق کو گیس بند کرنے کی دھمکی دے دی

datetime 21  جنوری‬‮  2023

بلوچستان حکومت نے وفاق کو گیس بند کرنے کی دھمکی دے دی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان حکومت نے وفاق کو گیس بند کرنے کی دھمکی دیدی۔صوبائی وزیر خزانہ زمرک خان اچکزئی نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت مشکل میں ہے، وفاق فوری مدد کرے، خیرات نہیں بلکہ اپنا حق مانگ ہے ہیں، اگر 75ارب روپے کے بقایا جات مل جائیں تو بحران ختم… Continue 23reading بلوچستان حکومت نے وفاق کو گیس بند کرنے کی دھمکی دے دی

عمران خان کی حکومت مبینہ طور پر عالمی سازش کے تحت ہٹانے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 21  جنوری‬‮  2023

عمران خان کی حکومت مبینہ طور پر عالمی سازش کے تحت ہٹانے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے عمران خان کی مبینہ طورپر حکومت کو عالمی سازش کے ذریعے ہٹانے کی انکوائری کیلئے دائر چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں کردیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیمبر اپیلوں کی سماعت جسٹس سردار طارق مسعود 24 جنوری کو کریں گے۔ درخواستوں گزاروں نے اپنی درخواستوں میں سپریم کورٹ سے بین… Continue 23reading عمران خان کی حکومت مبینہ طور پر عالمی سازش کے تحت ہٹانے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

میں مدینے چلا، مدینے کی گلیوں میں بیٹے کو کندھے پر بٹھائے سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل

datetime 21  جنوری‬‮  2023

میں مدینے چلا، مدینے کی گلیوں میں بیٹے کو کندھے پر بٹھائے سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل

مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف کرکٹر سرفراز احمد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں، سرفراز احمد کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنے بیٹے عبداللہ کندھے پر بٹھایا ہوا ہے اور دونوں ”میں مدینے چلا“ نعت رسولؐ پڑھ… Continue 23reading میں مدینے چلا، مدینے کی گلیوں میں بیٹے کو کندھے پر بٹھائے سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل

شہباز شریف، مریم نواز اور سلیمان شہباز کیلئے بری خبر، پی ٹی آئی کا تہلکہ خیز اعلان

datetime 21  جنوری‬‮  2023

شہباز شریف، مریم نواز اور سلیمان شہباز کیلئے بری خبر، پی ٹی آئی کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر مریم نواز سمیت دیگر کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں بے گناہ قرار دیا… Continue 23reading شہباز شریف، مریم نواز اور سلیمان شہباز کیلئے بری خبر، پی ٹی آئی کا تہلکہ خیز اعلان

میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آئندہ انتخابات کیلئے امیدواروں کا فیصلہ خود کروں گا، عمران خان

datetime 21  جنوری‬‮  2023

میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آئندہ انتخابات کیلئے امیدواروں کا فیصلہ خود کروں گا، عمران خان

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کے لئے ٹکٹس کا فیصلہ میں خود کروں گا اور صرف پارٹی سے مخلص امیدواروں کو ٹکٹس دیئے جائیں گے،آئین کی بالادستی کی جنگ لڑ رہا ہوں کیونکہ قانون کی حاکمیت کے بغیر ترقی… Continue 23reading میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آئندہ انتخابات کیلئے امیدواروں کا فیصلہ خود کروں گا، عمران خان

ملک کی خراب معاشی حالت کے باوجود ایک ارب ڈالرز سے زائد کی لگژری گاڑیاں درآمد

datetime 21  جنوری‬‮  2023

ملک کی خراب معاشی حالت کے باوجود ایک ارب ڈالرز سے زائد کی لگژری گاڑیاں درآمد

اسلام آباد (این این آئی)ملک کی خراب معاشی حالت کے باوجود رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ایک ارب ڈالرز سے زائد کی لگژری گاڑیاں درآمد کی گئیں،گزشتہ برس دسمبر میں باون لاکھ ڈالرز سے زائد کی کاریں درآمد کی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق رواں مالی سال کے صرف پہلے چھ… Continue 23reading ملک کی خراب معاشی حالت کے باوجود ایک ارب ڈالرز سے زائد کی لگژری گاڑیاں درآمد

سعودی عرب کا فلسطین کی آزادی تک اسرائیل سے تعلقات بحال نہ کرنے کااعلان

datetime 21  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب کا فلسطین کی آزادی تک اسرائیل سے تعلقات بحال نہ کرنے کااعلان

ڈیووس(این این آئی)سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابقڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہاکہ تعلقات معمول پر آنے اور مشرق… Continue 23reading سعودی عرب کا فلسطین کی آزادی تک اسرائیل سے تعلقات بحال نہ کرنے کااعلان