لاہور(این این آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے نوید اکرم چیمہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، نوید اکرم چیمہ نے نگران وزیر اعلی کا منصب قبول کرنے کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق نوید اکرم چیمہ نے نگران وزیر اعلی کے منصب سے انکار کی تردید کر دی، انہوں نے کہا کہ نگران وزیر اعلی کا منصب قبول کرنے سے انکار نہیں کیا، ملک و قوم کی بہتری کے لئے جو بھی ذمہ داری دی جائے گی قبول کروں گا۔نوید اکرم چیمہ نے کہا کہ میڈیا پر نشر ہونے والی خبر درست نہیں، ہمیشہ غیر جانبدار رہ کر پیشہ وارانہ انداز میں فرائض سرانجام دیئے ہیں، نگران وزیر اعلی کے منصب کے لئے میری خدمات حاضر ہیں۔
پرویز الٰہی کا فون، نوید اکرم چیمہ کا نگران وزیراعلیٰ کا منصب قبول کرنے کا عندیہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ



















































