اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

میں مدینے چلا، مدینے کی گلیوں میں بیٹے کو کندھے پر بٹھائے سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل

datetime 21  جنوری‬‮  2023 |

مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف کرکٹر سرفراز احمد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں، سرفراز احمد کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنے بیٹے عبداللہ کندھے پر بٹھایا ہوا ہے اور دونوں ”میں مدینے چلا“ نعت رسولؐ پڑھ رہے ہیں، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کے ساتھ مدینے کی گلیوں سے گزرتے ہوئے یہ نعت پڑھ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…