اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پیٹرول کا سٹاک انتہائی کم رہ گیا، ایل سیز نہ کھلنے کے معاملے پر ڈی جی آئل نے گورنر اسٹیٹ بنک کو خط لکھ دیا۔ زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، ایل سیز نہ کھلنے کے معاملے پر ڈی جی آئل نے گورنر اسٹیٹ بنک کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایل سی نہ کھلنے کے باعث پی ایس او کا پیٹرول کا کارگو منسوخ ہوگیا، موجودہ صورتحال ملک میں پیٹرول فراہمی کی بندش کا باعث بننے کا خدشہ ہے۔ڈی جی آئل نے خط میں کہا کہ بینکس پی ایس او پیٹرول، ڈیزل اور لیبریکنٹس کی 5 ایل سی نہیں کھول رہے، پارکو اور پی آر ایل ریفائنری کے 16لاکھ بیرل خام تیل کے تین کارگو ایل سی نہ کھلنے کے باعث رْک گئے،مجموعی طور پر پیٹرول کی 21،خام تیل 2،ڈیزل اور لبریکٹنس کی چار ایل سی رکی ہوئی ہیں، گورنر اسٹیٹ بنک فوری طور پر ایل سیز کھولنے کے انتظامات کریں۔
ملک میں پیٹرول کا سٹاک انتہائی کم ، گورنر اسٹیٹ بنک کو خط لکھ دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ



















































