جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

پٹرولیم مصنوعات کی قلت ، وزارت پٹرولیم کا ردعمل آ گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزارت پٹرولیم نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کی سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں اور کسی قسم کی قلت کا کوئی امکان نہیں، پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او)اور تیل کی ترسیل کرنے والی دیگر کمپنیوں کے پاس پٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور دیگر اقسام کی پٹرولیم مصنوعات کا مناسب ذخیرہ موجود ہے، ڈیزل کی مقدار ملک میں اسے ذخیرہ کرنے کی دستاب پوری حد کے مطابق موجود ہے لہذا عوام افواہوں، قیاس آرائیوں اور گمراہ کن اطلاعات پر کان نہ دھریں۔ وزارت پٹرولیم نے میڈیا سے درخواست کی کہ ایسے حساس عوامی معاملات سے متلعق افواہوں کو خبر نہ بنائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…