پاکستان میں غذائی ضروریات کیلئے گندم کی سالانہ طلب کتنی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں غذائی ضروریات کیلئے گندم کی سالانہ طلب 14.6 ملین میٹرک ٹن ہے جبکہ جانوروں/پرندوں وغیرہ کی فیڈ سمیت گندم کی مجموعی سالانہ طلب 25.8 ملین میٹرک ٹن ہے۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ چار سال کے دوران ملک میں گندم کی اوسط… Continue 23reading پاکستان میں غذائی ضروریات کیلئے گندم کی سالانہ طلب کتنی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں