انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تقریباً 6روپے سستا ہوگیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں یہ خبر رپورٹ ہونے تک 5 روپے 91 پیسے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر 216 روپے پر آ گیاہے… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تقریباً 6روپے سستا ہوگیا