جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی )ڈالر کو پر لگ گئے، اس کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث پاکستانی روپیہ روز بروز اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

ڈالر کینوئوں کے کریٹوں میں افغانستان اسمگل ہونے کا انکشاف

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

ڈالر کینوئوں کے کریٹوں میں افغانستان اسمگل ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) ڈالر کینوئوں کے کریٹس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ملی بھگت سے افغانستان اسمگل ہوتے رہے، نجی ٹی وی کے مطابق اس بات کا انکشاف ایک اجلاس میں سامنے آیا، بتایا گیا کہ کینوئوں کے کریٹس کے ذریعے ڈالر افغانستان سمگل کئے جا رہے ہیں، اجلاس میں انکشاف… Continue 23reading ڈالر کینوئوں کے کریٹوں میں افغانستان اسمگل ہونے کا انکشاف

پاکستان اورچین کی آر ایم بی اور روپے میں تجارت ، ڈالر کو زوال

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان اورچین کی آر ایم بی اور روپے میں تجارت ، ڈالر کو زوال

اسلام آ باد(این این آئی)چینی کرنسی آر ایم بی کو امریکی ڈالر کو شامل کیے بغیر براہ راست پاکستانی روپے میں تبدیل کرکے مالیاتی کرنسی کے نئے انتظامات کے نفاذ کے ساتھ، چینی سرمایہ کار 10 ملین روپے کے ہر لین دین پر 0.5 ملین پاکستانی روپے کی بچت کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا… Continue 23reading پاکستان اورچین کی آر ایم بی اور روپے میں تجارت ، ڈالر کو زوال

انٹربینک میں آج بھی ڈالر مہنگاہوگیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

انٹربینک میں آج بھی ڈالر مہنگاہوگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ زوال پزیر ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کاروبار کے آغاز میں آج بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے… Continue 23reading انٹربینک میں آج بھی ڈالر مہنگاہوگیا

نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)امریکی ڈالر ایک بار پھر اڑان بھر رہا ہے جبکہ اس کے مقابل پاکستانی روپیہ بدستور اپنی قدر کھو رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا… Continue 23reading نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر کی قدر میں مصنوعی اضافہ کرنے والے بینکوں کی شامت آگئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

ڈالر کی قدر میں مصنوعی اضافہ کرنے والے بینکوں کی شامت آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ وریونیو میں گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدنے بتایا کہ جن بینکوں نے روپے کی قدر میں مصنوعی اضافہ کر کے اربوں روپے کمائے ان کیخلاف انکوائری آخری مراحل میں ہے اور رواں ماہ میں مکمل کر لی جائیگی ۔ وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ا… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں مصنوعی اضافہ کرنے والے بینکوں کی شامت آگئی

ڈالر دھڑم سے گرگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

ڈالر دھڑم سے گرگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں اڑان بھرتے بھرتے اچانک نیچے آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کاروبار کے آغاز میں آج بھی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 221 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں گزشتہ… Continue 23reading ڈالر دھڑم سے گرگیا

حکومت نے ڈالر کی اڑان روکنے کے لئے اہم فیصلے کر لئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت نے ڈالر کی اڑان روکنے کے لئے اہم فیصلے کر لئے

لاہور( این این آئی)حکومت نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام کے لئے اہم فیصلے کئے ہیں۔اس تناظر میں اوپن مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کی سالانہ حد ایک لاکھ ڈالر سے کم کرکے 50 ہزار ڈالر کردی گئی ہے۔اس کے علاوہ فاریکس ڈیلرز اور منی چینجرز کسی بھی شخص کو ایک… Continue 23reading حکومت نے ڈالر کی اڑان روکنے کے لئے اہم فیصلے کر لئے

اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے تک لانے کا دعویٰ پورا نہ کر سکے، قیمت 227 سے بڑھ گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے تک لانے کا دعویٰ پورا نہ کر سکے، قیمت 227 سے بڑھ گئی

کراچی (آن لائن)امریکی ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اکتوبر کے آخر تک ڈالر 200 روپے تک لانے کا دعویٰ کیا تھا جو پورا نہیں ہو سکا، جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر75پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر2.10روپے مہنگا ہو… Continue 23reading اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے تک لانے کا دعویٰ پورا نہ کر سکے، قیمت 227 سے بڑھ گئی

Page 10 of 76
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 76