منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ڈالر کی قیمت کہاں تک جائیگی؟ خوفناک پیشگوئی کردی گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

ڈالر کی قیمت کہاں تک جائیگی؟ خوفناک پیشگوئی کردی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )معاشی ماہرین نے رواں مالی سال کے دوران روپیہ کی قدر مزید گر جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت آئندہ چند روز کے دوران 230 سے 235 روپے کی سطح تک پہنچ سکتی ہے۔ جبکہ رواں مالی سال کے دوران انٹربینک… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کہاں تک جائیگی؟ خوفناک پیشگوئی کردی گئی

ڈالر کے ریٹ میں یکدم بھاری اضافہ ہوگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

ڈالر کے ریٹ میں یکدم بھاری اضافہ ہوگیا

​کراچی ، لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار ک​​ے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 234 روپے… Continue 23reading ڈالر کے ریٹ میں یکدم بھاری اضافہ ہوگیا

پاکستان کو ڈالر کی شدید قلت کے بحران کا سامنا

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کو ڈالر کی شدید قلت کے بحران کا سامنا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈالر کے شدید سیالیت بحران سے گزر رہا ہے اور حالیہ سیلاب نے سات ماہ کے وقفے کے بعد آئی ایم ایف پروگرام کے دوبارہ شروع ہونے کے باوجود کلاں اقتصادی بنیادی اصولوں کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق واشنگٹن میں… Continue 23reading پاکستان کو ڈالر کی شدید قلت کے بحران کا سامنا

ڈالر کے ریٹ میں یکدم ہوشربااضافہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

ڈالر کے ریٹ میں یکدم ہوشربااضافہ

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں ایک روپیہ 64 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے ،اس اضافے کے ساتھ ڈالر کی انٹر بینک قیمت 219 روپے 86 پیسے بے بڑھ کر 221 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ڈالرکا ریٹ مزید گر گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

ڈالرکا ریٹ مزید گر گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری کے مثبت اثرات کی صورت میں روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان برقرار ہے۔آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید ڈیڑھ روپے سستا ہونے کے بعد 217 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔آخری تین سیشنز میں ڈالر کی قیمت میں… Continue 23reading ڈالرکا ریٹ مزید گر گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کمی ہوگئی

datetime 30  اگست‬‮  2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کمی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستانی روپے کے مقابلے میں اڑان بھرتا امریکی ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 42 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 50 پیسے کا ہو… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کمی ہوگئی

آئی ایم ایف سے قرضے کی منظوری کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت دھڑم سے گر گئی

datetime 30  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف سے قرضے کی منظوری کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت دھڑم سے گر گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن )آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستانی روپے کے مقابلے میں اڑان بھرتا امریکی ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 42 پیسے کم ہونے کے بعد 219 روپے 50 پیسے کا… Continue 23reading آئی ایم ایف سے قرضے کی منظوری کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت دھڑم سے گر گئی

آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری ،بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 29  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری ،بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے کہاکہ بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دیتے ہوئے پاکستان کو قرض کے اجرا کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو… Continue 23reading آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری ،بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

datetime 25  اگست‬‮  2022

ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے۔انٹر بینک میں آج 62 پیسے کے اضافے سے امریکی ڈالر 219 روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کا… Continue 23reading ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

Page 13 of 76
1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 76