پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری ،بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 29  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے کہاکہ بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دیتے ہوئے پاکستان کو قرض کے اجرا کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو تقریبا 1 ارب 17 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دی ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے اسی ہفتے پاکستان کو قرض کی رقم منتقل کر دی جائے گی۔اسی خبر پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں سینیٹر افنان اللہ خان نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کا پروگرام منظور کر دیا ہے۔رہنما مسلم لیگ (ن)نے کہا کہ مبارک ہو، بہت جلد ڈالر 200 سے نیچے ہوگا، انشااللہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…