قیام پاکستان کے بعد 7 سال ڈالر 3 روپے 31 پیسے کا رہا، تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قیمت میں ایک دن میں بڑا اضافہ
لاہور( این این آئی)پاکستان کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ایک ہی روز ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ 24.54 روپے کا اضافہ ہوا۔تاریخی اعتبار سے روپے کی قدر کو دیکھا جا ئے تو اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اگست 1947 سے جولائی… Continue 23reading قیام پاکستان کے بعد 7 سال ڈالر 3 روپے 31 پیسے کا رہا، تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی قیمت میں ایک دن میں بڑا اضافہ