چین میں مسلمانوں پر قیامت ڈھا دی گئی!پکڑ پکڑ کر جیل کے اندرکون سا کام کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے؟افسوسناک صورتحال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے مسلم اکثریتی صوبے ژن جیانگ میں مسلمانوں پرایک اور مصیبت آن پڑی،عالمی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ژن جیانگ کی ایک یغور مسلمان طالبہ نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران حکومتی عہدیدار ہمارے سکول میں آئے اور ایک کاغذ پر ہم تمام مسلمان طالبات سے دستخط کروائے۔… Continue 23reading چین میں مسلمانوں پر قیامت ڈھا دی گئی!پکڑ پکڑ کر جیل کے اندرکون سا کام کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے؟افسوسناک صورتحال