چین میں 20 سال بعد کاروں کی سالانہ فروخت میں ریکارڈ کمی
چین (مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور امریکا کے درمیان 2018 میں معاشی جنگ کے اثرات آٹو صنعت پر پڑے اور چین میں 20 سال بعد کاروں کی سالانہ فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چائنا پسنجر کار ایسوسی ایشن (سی پی سی اے) کے اعداد وشمار میں ظاہر کیا… Continue 23reading چین میں 20 سال بعد کاروں کی سالانہ فروخت میں ریکارڈ کمی