چیف جسٹس کیخلاف ایسا ہوگا کسی نے سوچا بھی نہ تھا ،جسٹس ثاقب نثار کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں51 صفحات پر مشتمل ریفرنس دائر ،نجی ٹی وی کے مطابق پشاورسے تعلق رکھنے والے وکیل علی عظیم آفریدی ایڈووکیٹ کی طرف سے دائرریفرنس میں موقف اپنا یا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی تعیناتی… Continue 23reading چیف جسٹس کیخلاف ایسا ہوگا کسی نے سوچا بھی نہ تھا ،جسٹس ثاقب نثار کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا