اللہ کا سہارا پکڑ کر خوف کی فضا سے نکلنا چاہئے ،ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کے ساتھ صحت کو بھی بچائیں ، مولانا طارق جمیل کا پاکستانیوں کے نام اہم ویڈیوپیغام
لاہور(آن لائن)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اس وقت ہم ایک عالمی وبا کے زیرِ اثر ہیں، ہمیں اللہ کا سہارا پکڑ کر اس خوف کی فضا سے نکلنا چاہئیے۔مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ موجودہ صورت حال میں ہمیں… Continue 23reading اللہ کا سہارا پکڑ کر خوف کی فضا سے نکلنا چاہئے ،ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کے ساتھ صحت کو بھی بچائیں ، مولانا طارق جمیل کا پاکستانیوں کے نام اہم ویڈیوپیغام