پاکستان کا ایک ایسا علاقہ جہاں 100 سال بعد پہلی مرتبہ اذان دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک تقریب کے دوران انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کا ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں 100 سال بعد پہلی مرتبہ اذان دی گئی اور جب ایسا ہوا تو مجھے خط بھی آگیا۔مولانا طارق جمیل نے بتایا کہ رائیونڈ میں ایک جماعت نے بلوچستان سے خط… Continue 23reading پاکستان کا ایک ایسا علاقہ جہاں 100 سال بعد پہلی مرتبہ اذان دی گئی