اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مولانا طارق جمیل کو اچانک یہ کیا ہوگیا ،پوری دنیا میں دعاؤں کی خصوصی اپیل

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالراور عالم دین مولانا طارق جمیل کی طبیعت ناساز ، دینی پروگراموں میں شرکت کیلئے گاڑی میں لیٹ کرسفر کرنے پر مجبور،نجی ٹی وی  کے مطابق معروف مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل ناسازی طبیعت کے باوجود دینی کاموں میں بھرپورشرکت کرتے ہیں۔ان کے قریبی لوگوں کے مطابق مولانا طارق جمیل کی طبعیت گزشتہ چند روز سے ناساز ہے ۔

سوشل میڈیا پرجاری تصاویرمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ طبیعت ناسازی کے باعث مولانا طارق جمیل گاڑی میں لیٹ کرسفرکرتے ہیں۔انہیں رائے ونڈ روانگی کے وقت بھی گاڑی میں لیٹ کر جانا پڑا۔ مگر طبیعت کی خرابی کے باوجود دین کے کاموں میں بہت زیادہ مصروف اور فکرمندہیں۔سوشل میڈیا پران کی یہ تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔پوری دنیا میں ان کی مکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…