اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شریف خاندان اور ن لیگ کی ڈوبتی کشتی کو سہارادینے کیلئے نواز شریف نے مولانا طارق جمیل سے مدد طلب کر لی، اہم ترین شخصیت کے نام مفاہمت کا پیغام بھیج دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف سے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی ملاقات، سابق وزیراعظم نے شریف خاندان کی مشکلات سے چھٹکارےکیلئے دعا کی اپیل کی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف سے معروف

مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے جاتی رائیونڈ میں ان کے رہائش گاہ جاتی امرا میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم نے مولانا طارق جمیل سے شریف خاندان کی مشکلات سے چھٹکارے کیلئے مولانا طارق جمیل سے خصوصی دعا کی اپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق نواز شریف نے چند شخصیات یا چند اہم حلقوں سے مفاہمت کیلئے مولانا طارق جمیل کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے کردار ادا کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔ مولانا طارق جمیل نے سابق وزیراعظم کو خصوصی دعا کی یقین دہانی کروائی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا طارق جمیل نے رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں اجتماعی دعا میں شرکت کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شرکت کی دعوت دی ہے جس سابق وزیراعظم نواز شریف نے قبول کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں زیر علاج اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے بھی خصوصی دعا کرینگے انہوں نے اس حوالے سے مولانا طارق جمیل سے بھی دعا کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…