بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پشاور میں انتہائی افسوسناک ،واقعہ بھائی نے افطاری کے وقت شربت میں چینی زیادہ ہونے پر بہن بھائی کو قتل کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2020

پشاور میں انتہائی افسوسناک ،واقعہ بھائی نے افطاری کے وقت شربت میں چینی زیادہ ہونے پر بہن بھائی کو قتل کر دیا

پشاور( آن لائن )شربت میں زیادہ چینی ڈالنے پر بہن بھائی کو قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں بھائی نے معمولی تکرار پر بہن اور بھائی کو قتل کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ پشاور کے نواحی علاقے متھرا میں افطاری کے وقت… Continue 23reading پشاور میں انتہائی افسوسناک ،واقعہ بھائی نے افطاری کے وقت شربت میں چینی زیادہ ہونے پر بہن بھائی کو قتل کر دیا

سونے کی بالیوں کے لیے 5 سالہ بچی قتل ،جانتے ہیں درندے نے مارنے کے بعد لاش کہاں پھینکی؟

datetime 2  مارچ‬‮  2020

سونے کی بالیوں کے لیے 5 سالہ بچی قتل ،جانتے ہیں درندے نے مارنے کے بعد لاش کہاں پھینکی؟

اوچ شریف(سی پی پی) لالچ میں اندھے شخص نے سونے کی بالیوں کے لئے 5 سالہ بچی کو قتل کرکے لاش گنے کے کھیتوں میں پھینک دی۔تفصیلات کے مطابق اوچ شریف کے نواح میں 5 سالہ آمنہ نے سونے کی بالیاں پہنی ہوئی تھی، جس کے لالچ میں ایک لالچی شخص نے بچی کو قتل… Continue 23reading سونے کی بالیوں کے لیے 5 سالہ بچی قتل ،جانتے ہیں درندے نے مارنے کے بعد لاش کہاں پھینکی؟

بھینس چوری کا تنازع! 100 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے

datetime 17  فروری‬‮  2020

بھینس چوری کا تنازع! 100 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے

کشمور (این این آئی)سندھ کے ضلع کشمور میں 2004ء میں بھینس چوری کا تنازع خوں ریز قبائلی تصادم میں تبدیل ہوا جس کے دوران اب تک 100 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں تاہم تنازعہ ختم نہ ہو سکا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لڑنے اور مارے جانے والوں کے مطابق قبائلی… Continue 23reading بھینس چوری کا تنازع! 100 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے

کھانا نہ دینے کی بھیانک سزا ، بھائی نے اپنی2 سگی بہنوں کو قتل کر دیا

datetime 12  فروری‬‮  2020

کھانا نہ دینے کی بھیانک سزا ، بھائی نے اپنی2 سگی بہنوں کو قتل کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر قصور کے نواحی علاقے سرائے مغل تھانہ کی حدود میں بھائی نے بہنوں کی طرف سے کھانا نہ دینے پر طیش میں آ کر دونوں بہنوں کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھائی نے جب بہنوں سے کھانا مانگا تو کھانا نہ دینے کی بات پر تکرار ہوئی جس… Continue 23reading کھانا نہ دینے کی بھیانک سزا ، بھائی نے اپنی2 سگی بہنوں کو قتل کر دیا

حکمران جماعت سوگ میں ڈوب گئی ،پاکستان تحریک انصاف کا سرگرم کارکن قتل

datetime 11  فروری‬‮  2020

حکمران جماعت سوگ میں ڈوب گئی ،پاکستان تحریک انصاف کا سرگرم کارکن قتل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے ضلعی رہنمانیاز خان تھاکوٹ کا بھائی قتل، پولیس رپورٹ کے مطابق عبداللطیف خان سکول میں ایس ایس ٹی کی پوسٹ پر تعینات تھا، اسے دیرینہ عداوت پر گزشتہ رات قتل کر دیا گیا۔ حق نواز خان نے رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ رات کو سوئے ہوئے تھے کہ… Continue 23reading حکمران جماعت سوگ میں ڈوب گئی ،پاکستان تحریک انصاف کا سرگرم کارکن قتل

شقی القلب شخص نے بیٹے کے ساتھ مل کر میاں بیوی کو معصوم بچوں کے سامنے قتل کر دیا، رات گئے بچوں کی چیخ و پکار، درندگی کا انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 5  فروری‬‮  2020

شقی القلب شخص نے بیٹے کے ساتھ مل کر میاں بیوی کو معصوم بچوں کے سامنے قتل کر دیا، رات گئے بچوں کی چیخ و پکار، درندگی کا انتہائی افسوسناک واقعہ

حطار(آن لائن) خانپور کے دور افتادہ پہاڑی علاقے تھانہ مکھنیال کی حدود کھاریاں گاؤں میں درندگی کا افسوسناک واقعہ، شقی القلب شخص نے بیٹے کے ساتھ مل کر میاں بیوی کو چار معصوم بچوں کے سامنے اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کردیا، چار معصوم بچوں کی رات گئے والدین کی نعشوں کے ساتھ لپٹ کرچیخ… Continue 23reading شقی القلب شخص نے بیٹے کے ساتھ مل کر میاں بیوی کو معصوم بچوں کے سامنے قتل کر دیا، رات گئے بچوں کی چیخ و پکار، درندگی کا انتہائی افسوسناک واقعہ

پشاور میں بدترین دہشتگردی، اہم ترین شخصیت قتل

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

پشاور میں بدترین دہشتگردی، اہم ترین شخصیت قتل

پشاور (این این آئی) شاہ پور چوکی کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس رورل شہید ہو گئے۔ایس ایس پی آپریشنز ظہور آفریدی نے بتایا کہ شاہ پور چوکی کے قریب فائرنگ سے قائم مقام ڈی ایس پی رورل سی ٹی ڈی غنی خان شہید ہو گئے۔ظہور آفریدی نے بتایا کہ فائرنگ کے… Continue 23reading پشاور میں بدترین دہشتگردی، اہم ترین شخصیت قتل

پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بہنوں نے باپ کو قتل کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بہنوں نے باپ کو قتل کر دیا

پشاور(آن لائن)پشاور میں 2 بہنوں نے مبینہ طور پر پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر اپنے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا۔خزانہ اور چمکنی پولیس اسٹیشنوں کے اے ایس پی نے بتایا کہ مقتول مشتاق احمد کے صاحبزادے عبد اللہ نے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کروائی تھی کہ ان کے… Continue 23reading پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بہنوں نے باپ کو قتل کر دیا

خون سفید ہوگیا،چچازاد بھائی نے فائرنگ کر کے ماں 3 بیٹوں سمیت کتنے افراد کو موت کی نیند سلا دیا؟خوف وہراس پھیل گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

خون سفید ہوگیا،چچازاد بھائی نے فائرنگ کر کے ماں 3 بیٹوں سمیت کتنے افراد کو موت کی نیند سلا دیا؟خوف وہراس پھیل گیا

مردان (آن لائن) مردان میں 7 منزلہ مکان کے تنازعے پر چچازاد بھائی نے فائرنگ کر کے ماں، 3 بیٹوں اور کم سن نواسی سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس نے 5 افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ افسوسناک واقعہ تھانہ صدر کے علاقہ گوجر گڑھی نوے کلی میں رونما ہوا۔… Continue 23reading خون سفید ہوگیا،چچازاد بھائی نے فائرنگ کر کے ماں 3 بیٹوں سمیت کتنے افراد کو موت کی نیند سلا دیا؟خوف وہراس پھیل گیا

Page 12 of 26
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 26