منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سدھارنے کی کوشش پر بدبخت بیٹے نے اپنی والدہ کو قتل کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

سدھارنے کی کوشش پر بدبخت بیٹے نے اپنی والدہ کو قتل کر دیا

پشاور(آن لائن)تھانہ میچنی کے علاقہ پٹوار پایان میں لڑائی جھگڑوں سے منعہ کرنے پر بد بخت بیٹے نے والدہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ابوزر ولد افضل سکنہ پٹوار پایاں گھڑی فضل حق نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز اس کی والدہ شہناز بی بی اور اس کے بھائی ابوبکر کو لڑائی جھگڑوں سے… Continue 23reading سدھارنے کی کوشش پر بدبخت بیٹے نے اپنی والدہ کو قتل کر دیا

لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

لاہور ( آن لائن )لاہور میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ جائیداد کا تنازع معلوم ہوتا ہے تاہم لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا… Continue 23reading لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کے مہمانوں کے شکار کی ویڈیو وائرل کرنیوالا شخص قتل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کے مہمانوں کے شکار کی ویڈیو وائرل کرنیوالا شخص قتل

کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی اویس جوکھیو کے خلاف ناظم جوکھیو کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی اویس جوکھیو کے خلاف ناظم جوکھیو کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ناظم جوکھیو کی لاش گزشتہ روز ملیر میمن گوٹھ سے برآمد ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کے مہمانوں کے شکار کی ویڈیو وائرل کرنیوالا شخص قتل

چارسدہ میں معمولی تکرار پر نوجوان قتل ٗ شہریوں نے ملزم کو گھر سمیت زندہ جلادیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

چارسدہ میں معمولی تکرار پر نوجوان قتل ٗ شہریوں نے ملزم کو گھر سمیت زندہ جلادیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)چارسدہ میں معمولی تکرار پرفائرنگ سے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ چارسدہ کے علاقے پلہ ڈھیری میں پیش آیاجہاں ایک شخص نے معمولی تکرار پر نوجوان کو قتل کیا۔واقعے کے بعد مقتول کے اہلخانہ نے شدید احتجاج کیا اور ملزم کے گھر کو آگ لگادی جس… Continue 23reading چارسدہ میں معمولی تکرار پر نوجوان قتل ٗ شہریوں نے ملزم کو گھر سمیت زندہ جلادیا

مسنگ پرسن فہرست میں شامل لاپتہ نوجوان پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

مسنگ پرسن فہرست میں شامل لاپتہ نوجوان پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کا پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ سائوتھ پولیس نے شاہ رسول کالونی سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کے کیس کی تحقیقات کیں تو اس میں انکشاف سامنے آیا کہ نوجوان کو پولیس اہلکاروں نے قتل… Continue 23reading مسنگ پرسن فہرست میں شامل لاپتہ نوجوان پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل

موبائل کی خاطر دوست کے ہاتھوں دوست قتل

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

موبائل کی خاطر دوست کے ہاتھوں دوست قتل

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے بن قاسم ٹائون میں دوست نے موبائل فون کے لیے دوست کو قتل کر دیا تھا۔واقعہ 16ستمبر کو پیش آیا۔ پولیس نے دعوی کیا ہے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے مقتول کا موبائل فون اور دیگر کاغذات برآمد کرلئے گئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق نوجوان کو سر… Continue 23reading موبائل کی خاطر دوست کے ہاتھوں دوست قتل

کراچی میں افسوسناک واقعہ معروف خاتون سیاسی رہنما قتل

datetime 8  اگست‬‮  2021

کراچی میں افسوسناک واقعہ معروف خاتون سیاسی رہنما قتل

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پیپلز پارٹی کی سابق خاتون عہدیدار کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں 50 سالہ فاطمہ بروہی پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد نے فائرنگ کی۔حکام کے مطابق مقتولہ پیپلز پارٹی کی سابقہ عہدیدار… Continue 23reading کراچی میں افسوسناک واقعہ معروف خاتون سیاسی رہنما قتل

قتل کا انتہائی دلخراش واقعہ، شادی کی اجازت نہ دینے پر بیٹی نے ماں کوقتل کردیا

datetime 7  اگست‬‮  2021

قتل کا انتہائی دلخراش واقعہ، شادی کی اجازت نہ دینے پر بیٹی نے ماں کوقتل کردیا

منڈی بہائو الدین (این این آئی)منڈی بہاؤالدین میں مبینہ طورپربیٹی نے فائرنگ کرکے ماں کوقتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ منڈی بہاؤالدین کے علاقے قادر آباد میں پیش آیا جہاں بیٹی نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئی۔پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑکی نے رشتے کے تنازع پر ماں… Continue 23reading قتل کا انتہائی دلخراش واقعہ، شادی کی اجازت نہ دینے پر بیٹی نے ماں کوقتل کردیا

اسلام آباد، بااثر افراد کے ڈیرے پر 30 سالہ نوجوان کو سر پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2021

اسلام آباد، بااثر افراد کے ڈیرے پر 30 سالہ نوجوان کو سر پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)تھانہ بہارہ کہو کے علاقہ پھلگراں میں بااثر افراد کے ڈیرے پر 30 سالہ نوجوان کو سر پر گولیمار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کی طرف سے ملزمان کی گرفتاری میں ٹال مٹول سے کام لینے پر مقتول کے ورثاء نے بھیرہ پل پر پولیس کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے… Continue 23reading اسلام آباد، بااثر افراد کے ڈیرے پر 30 سالہ نوجوان کو سر پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا

Page 8 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 26