منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے اہم رہنما قتل

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے اہم رہنما قتل

لورالائی ( آئی این پی) لورالائی کے علاقے کلی درگئی کدیزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی رہنما سردار اشرف کاکڑ جاں بحق جبکہ ان کے ڈرائیور زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کے علاقے کلی درگئی کدیزئی میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے… Continue 23reading پشتونخواملی عوامی پارٹی کے اہم رہنما قتل

کراچی کے پولیس اہلکار کا قتل، سویڈش سفارتخانے نے رپورٹ اپنی حکومت کو بھجوا دی

datetime 8  دسمبر‬‮  2022

کراچی کے پولیس اہلکار کا قتل، سویڈش سفارتخانے نے رپورٹ اپنی حکومت کو بھجوا دی

کراچی (این این آئی)غیرملکی شہری کے ہاتھوں کراچی کے پولیس اہلکار کے قتل کے معاملے پر سویڈش سفارتخانے کی جانب سے رپورٹ اپنی حکومت کو بھجوا دی گئی۔پولیس حکام کے مطابق پاکستانی نژاد سویڈش شہری کے خلاف ممکنہ طور پر سویڈن میں سخت کاروائی کے امکانات ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق سویڈن کے سفارتی عملے نے… Continue 23reading کراچی کے پولیس اہلکار کا قتل، سویڈش سفارتخانے نے رپورٹ اپنی حکومت کو بھجوا دی

بیوی اور3 بچیوں کو قتل کرنے والے شخص کے اپنے بیان میں سنسنی خیز انکشافات

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

بیوی اور3 بچیوں کو قتل کرنے والے شخص کے اپنے بیان میں سنسنی خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ملیر میں بیوی اور3 بچیوں کو قتل کرنے والے شخص نے اپنے بیان میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔29نومبر کی دوپہر کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی کالونی کے رہائشی 40 سالہ فواد نے اپنی بیوی اور 3 بچیوں کو چھریوں کے وار کرکے قتل کیا تھا۔بیوی اور بچیوں کو… Continue 23reading بیوی اور3 بچیوں کو قتل کرنے والے شخص کے اپنے بیان میں سنسنی خیز انکشافات

بچوں کے سامنے ماں کا گلا کاٹ کر قتل کرنیوالے باپ کو سزائے موت کا حکم

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

بچوں کے سامنے ماں کا گلا کاٹ کر قتل کرنیوالے باپ کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے بچوں کے سامنے ماں کو گلا کاٹ کر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔ بچوں کی گواہی نے باپ کو سزائے موت دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے اسٹیٹ کی جانب سے… Continue 23reading بچوں کے سامنے ماں کا گلا کاٹ کر قتل کرنیوالے باپ کو سزائے موت کا حکم

سرگودھا،دوستی ،تعلقات استوار نہ کرنے پر دوشیزہ باپ ،چچا سمیت قتل

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

سرگودھا،دوستی ،تعلقات استوار نہ کرنے پر دوشیزہ باپ ،چچا سمیت قتل

سرگودھا(این این آئی)دوستی اور تعلقات استوار نہ کرنے پر دوشیزہ کو باپ اور چچا سمیت قتل کر دیا گیا پولیس نے تہرے اندھے قتل کی واردات کو ٹریس کر کے قاتل کو گرفتار کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ کندیاں کے قریب واقع ڈومیز کالونی میں تہرے قتل کی… Continue 23reading سرگودھا،دوستی ،تعلقات استوار نہ کرنے پر دوشیزہ باپ ،چچا سمیت قتل

لاہور میں 750 روپے کی خاطر دکاندار قتل

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

لاہور میں 750 روپے کی خاطر دکاندار قتل

لاہور (آئی این پی ) لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں 750 روپے کی خاطر دکاندار کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پان کارنر مالک اقبال نے عثمان خان سے اپنی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا جس پر اقبال اور عثمان میں ہاتھا پائی ہوگئی، عثمان نے گھونسے مار مار کر اقبال… Continue 23reading لاہور میں 750 روپے کی خاطر دکاندار قتل

لاہور: جائیداد کا تنازع، بیٹے نے باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کر دیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

لاہور: جائیداد کا تنازع، بیٹے نے باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کر دیا

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ستوکتلہ میں دہرے قتل کی واردات میں بیٹے نے اپنے والد اور سوتیلی بہن کو قتل کردیا،انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ مقتول غلام حسین… Continue 23reading لاہور: جائیداد کا تنازع، بیٹے نے باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کر دیا

شیخوپورہ،رات کو سوتے ہوئے 8 افراد کلہاڑی کے وار سے قتل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

شیخوپورہ،رات کو سوتے ہوئے 8 افراد کلہاڑی کے وار سے قتل

نارنگ منڈی/لاہور (این این آئی)نارنگ منڈی کے علاقہ ہچڑ میں مخبوط الحواس پچیس سالہ شخص نے آٹھ افراد کو کلہاڑیوں کے پے درپے وار کرکے قتل کر دیا ، قاتل نے تمام افراد کو مختلف مقامات پر قتل کیا ،ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا، مقتولین کے ورثا ء نے… Continue 23reading شیخوپورہ،رات کو سوتے ہوئے 8 افراد کلہاڑی کے وار سے قتل

کراچی میں ڈاکوئوں نے نوجوان کو عمرہ ادائیگی پر روانگی سے چند گھنٹے پہلے قتل کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

کراچی میں ڈاکوئوں نے نوجوان کو عمرہ ادائیگی پر روانگی سے چند گھنٹے پہلے قتل کردیا

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں ڈاکوئوں نے مزاحمت پر عفان نامی نوجوان کو سر پر گولی مار کر قتل کردیا، مقتول کی دو ماہ قبل شادی ہوئی اور اسے اتوار کو عمرے پر روانہ ہونا تھا۔تفصیلات کے مطابق شارع فیصل عوامی مرکزی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا… Continue 23reading کراچی میں ڈاکوئوں نے نوجوان کو عمرہ ادائیگی پر روانگی سے چند گھنٹے پہلے قتل کردیا

Page 4 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 26