اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی کے پولیس اہلکار کا قتل، سویڈش سفارتخانے نے رپورٹ اپنی حکومت کو بھجوا دی

datetime 8  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)غیرملکی شہری کے ہاتھوں کراچی کے پولیس اہلکار کے قتل کے معاملے پر سویڈش سفارتخانے کی جانب سے رپورٹ اپنی حکومت کو بھجوا دی گئی۔پولیس حکام کے مطابق پاکستانی نژاد سویڈش شہری کے خلاف ممکنہ طور پر سویڈن میں سخت کاروائی کے امکانات ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق سویڈن کے سفارتی عملے نے کراچی پولیس کے متعلقہ حکام سے مختلف قسم کی تفصیلی معلومات حاصل کیں، کلفٹن میں پولیس ملازم کے قتل کی تفتیشی دستاویزات کا بھی تبادلہ کیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی وردات اور اس میں سویڈش شہری کے ملوث ہونے پر سفارتخانے نے تفصیلی رپورٹ تیار کر لی، سویڈن میں ملزم کے خلاف سخت کاروائی متوقع ہے، جس سے ملزم کی وطن واپسی میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…