لاہور ( آن لائن )لاہور میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ جائیداد کا تنازع معلوم ہوتا ہے تاہم لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا
25
نومبر 2021
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں