بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بیلجیم میں ماں نے اپنے ہی تین بچوں کو قتل کرڈالا

datetime 30  اگست‬‮  2018

بیلجیم میں ماں نے اپنے ہی تین بچوں کو قتل کرڈالا

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک)بیلجیئم کی پولیس نے بتایاہے کہ یورپی ملک بیلجیم میں ایک گھر سے تین بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق بچوں کو قتل کرنے کے بعد ان کی والدہ نے بھی خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی۔ بچوں کی تیس سالہ ماں زخمی حالت میں اس وقت ہسپتال میں زیر علاج… Continue 23reading بیلجیم میں ماں نے اپنے ہی تین بچوں کو قتل کرڈالا

معروف پاکستانی اداکارہ قتل

datetime 1  اگست‬‮  2018

معروف پاکستانی اداکارہ قتل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبر پختوںخوا کے شہر نوشہرہ میں سٹیج کی مقامی اداکارہ ریشم کوقتل کردیا گیا ،پولیس نے مقتولہ کی بہن کی درخواست پر شوہر اور اس کے ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق نوشہرہ میں سٹیج کی مقامی اداکارہ ریشم کو اس کے شوہر نے قتل کردیا ملزم اور… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ قتل

روس میں جنسی تشددپر تین سگی بیٹیوں نے ملکر چاقوؤں کے وار سے باپ کو قتل کرڈالا

datetime 1  اگست‬‮  2018

روس میں جنسی تشددپر تین سگی بیٹیوں نے ملکر چاقوؤں کے وار سے باپ کو قتل کرڈالا

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس میں پولیس نے تین نوجوان لڑکیوں کو جو آپس میں سگی بہنیں بتائی جاتی ہیں اپنے والد پر جنسی تشدد کے بعد اسے چاقو کے وار کرکے ہلاک کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سنگ دل باپ کی تین بیٹیوں نے اپنے والد کی سختیوں اور بے جاتشدد سے… Continue 23reading روس میں جنسی تشددپر تین سگی بیٹیوں نے ملکر چاقوؤں کے وار سے باپ کو قتل کرڈالا

چیونگم کے تنازعہ پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل

datetime 29  جولائی  2018

چیونگم کے تنازعہ پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل

گوجرانوالہ ( آن لائن )گوجرانوالہ میں چیونگم چھیننے پر دوست نے دوست کی جان لے لی، چھڑانے کی کوشش پر دوسرا دوست زخمی ہوگیا پولیس نے ملزم چاند سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔تھانہ صدر کے علاقہ کوہلو والا میں معمولی تلخ کلامی پر دو دوستوں میں جھگڑا ہوگیا جھگڑے کے دوران چاند نامی… Continue 23reading چیونگم کے تنازعہ پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل

انتخابات سے قبل خون کی ہولی ،ایم پی اے کے امیدوار اور معروف سیاسی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

datetime 20  جون‬‮  2018

انتخابات سے قبل خون کی ہولی ،ایم پی اے کے امیدوار اور معروف سیاسی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن مہم کے دوران ایم پی اے کے امیدوار کو مخالفین نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم پی اے کے امیدوار کے قتل کا افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے تھانے نشاط آباد کی حدود چک نمبر 8 میں پیش آیا۔ جہاں انتخابی مہم کے دوران وقار… Continue 23reading انتخابات سے قبل خون کی ہولی ،ایم پی اے کے امیدوار اور معروف سیاسی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

عید پاکستانیوں پر قہر بن کر ٹوٹی ، 3دنوں کے دوران کتنے افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے؟تشویشناک صورتحال

datetime 19  جون‬‮  2018

عید پاکستانیوں پر قہر بن کر ٹوٹی ، 3دنوں کے دوران کتنے افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے؟تشویشناک صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عید الفطر کے 3 دنوں میں صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت  مختلف شہروں میں 19افراد کو قتل کردیا گیا، موت کے گھاٹ اتارے گئے افراد میں 7خواتین ، وائس چیئرمین اور فوجی بھی شامل ۔تفصیلات کے مطابق  لاہور میں دو خواتین سمیت 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔ غازی آباد کے حامد کا… Continue 23reading عید پاکستانیوں پر قہر بن کر ٹوٹی ، 3دنوں کے دوران کتنے افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے؟تشویشناک صورتحال

مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے جنون میں جھگڑا ، الیکشن 2018ء کا پہلا قتل

datetime 11  جون‬‮  2018

مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے جنون میں جھگڑا ، الیکشن 2018ء کا پہلا قتل

فیروزوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فیروز والہ فیض پور مسلم لیگ (ن) کے ٹائیگر اور پی ٹی آئی کے کھلاڑیوں میں نعرے لگانے پر جھگڑا ہوگیا جس کی وجہ سے فائرنگ کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق فیروز والہ این اے 120میں شروع سے ہی دو پارٹیاں سابقہ ایم این اے رانا تنویر… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے جنون میں جھگڑا ، الیکشن 2018ء کا پہلا قتل

اسلام آباد کے حساس علاقے میں دن دہاڑے قتل 4نقاب پوشوں کی دہشت سے خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 5  جون‬‮  2018

اسلام آباد کے حساس علاقے میں دن دہاڑے قتل 4نقاب پوشوں کی دہشت سے خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد(آن لائن)تھانہ کوہسار کے علاقے بلیو ایریا میں گزشتہ روز چار نقاب پوش مسلح افراد نے آفس میں گھس کر نجی سیکورٹی کمپنی کے ایڈمن آفیسر کو قتل جبکہ ایک اور شخص کو لوہے کے راڈ سے شدید زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق قتل بلیو ایریا میں واقع نجی کمپنی کے آفس میں کیا گیا،چار… Continue 23reading اسلام آباد کے حساس علاقے میں دن دہاڑے قتل 4نقاب پوشوں کی دہشت سے خوف و ہراس پھیل گیا

اکلوتے بیٹے نے 5 مرلہ پلاٹ کیلئے بوڑھی ماں کو قتل کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2018

اکلوتے بیٹے نے 5 مرلہ پلاٹ کیلئے بوڑھی ماں کو قتل کردیا

شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں اکلوتے بیٹے نے 5 مرلہ پلاٹ کی خاطر 80 سالہ بوڑھی ماں کو بے دردی سے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق تار بازار مریدکے میں ملزم عارف نے اپنی بوڑھی ماں سیماں بی بی کو تیزدھار آلے سے قتل کرکے ڈکیتی کا ڈرامہ رچا دیا۔ مقتولہ پلاٹ فروخت کرکے حج کرنا… Continue 23reading اکلوتے بیٹے نے 5 مرلہ پلاٹ کیلئے بوڑھی ماں کو قتل کردیا

Page 15 of 26
1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 26