ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

بیلجیم میں ماں نے اپنے ہی تین بچوں کو قتل کرڈالا

datetime 30  اگست‬‮  2018 |

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک)بیلجیئم کی پولیس نے بتایاہے کہ یورپی ملک بیلجیم میں ایک گھر سے تین بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق بچوں کو قتل کرنے کے بعد ان کی والدہ نے بھی خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی۔ بچوں کی تیس سالہ ماں زخمی حالت میں اس

وقت ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ امدادی کارکنوں کے مطابق اس زخمی خاتون نے انہیں بتایا کہ اس نے گزشتہ شب اپنے بچوں کو قتل کیا۔ ہلاک ہونے والوں میں سے ایک چار سالہ بچی تھی، دوسرا ایک دو سالہ لڑکا اور تیسرا دو ماہ سے بھی کم عمر کا ایک شیرخوار بچہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…