منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

معروف پاکستانی اداکارہ قتل

datetime 1  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبر پختوںخوا کے شہر نوشہرہ میں سٹیج کی مقامی اداکارہ ریشم کوقتل کردیا گیا ،پولیس نے مقتولہ کی بہن کی درخواست پر شوہر اور اس کے ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق نوشہرہ میں سٹیج کی مقامی اداکارہ ریشم کو اس کے شوہر نے قتل کردیا

ملزم اور اس کے ساتھی فرار ہو گئے،مقتولہ کی بہن نے پولیس کو بتایا کہ میری بہن کا شوہر حال میں بیرون ملک سے آیا تھااور دونوں کے درمیان ناچاقی رہتی تھی حال ہی میں راضی نامہ ہوا تھا ۔پولیس نے مقتولہ کی بہن کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…