بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جس طرح لوگ ایئرپورٹ کی طرف بھاگ رہے ہیں، یہ بڑی بدقسمتی ہے، طالبان

datetime 23  اگست‬‮  2021

جس طرح لوگ ایئرپورٹ کی طرف بھاگ رہے ہیں، یہ بڑی بدقسمتی ہے، طالبان

کابل(این این اائی)طالبان کے کلچرل کمیشن کے رہنما عبدالقاہر بلخی نے کہاہے کہ ہم نے سب کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا ہے لیکن لوگوں کی بڑی تعداد ایئرپورٹ کی طرف بھاگ رہی ہے، جو بڑی بدقسمتی کی بات ہے۔عرب میڈیاکوایک خصوصی انٹرویو میں طالبان رہنما ء نے کہا کہ مذاکرات جاری ہیں،… Continue 23reading جس طرح لوگ ایئرپورٹ کی طرف بھاگ رہے ہیں، یہ بڑی بدقسمتی ہے، طالبان

طالبان نے غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے روک دیا

datetime 23  اگست‬‮  2021

طالبان نے غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے روک دیا

قندھار(این این آئی)غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے منع کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انفارمیشن آفیسر مولوی محمود نے بتایاکہ قندھار میں حالات کے پیش نظر غیرملکی صحافی اجازت کے بغیر کام نہ کریں، جبکہ مقامی صحافی بھی اطلاع دیئے بغیر شہر میں کوریج نہیں کرسکیں گے۔انفارمیشن آفیسر نے بتایا کہ احکامات کی خلاف… Continue 23reading طالبان نے غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے روک دیا

طالبان نے افغانستان بھر میں جلد اسکول اور کالجز کھولنے کا عندیہ دیدیا

datetime 22  اگست‬‮  2021

طالبان نے افغانستان بھر میں جلد اسکول اور کالجز کھولنے کا عندیہ دیدیا

کابل(این این آئی)طالبان نے افغانستان بھر میں جلد اسکول اور کالجز کھولنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی سرگرمیوں پر قدغن نہیں لگائی جائے گی۔ عالمی میڈیا کے مطابق طالبان نے افغانستان کے تمام اسکوز اور کالجز کھولنے کا عندیہ دیا ہے اور وہ 20 صوبائی گورنرز سے بھی ملاقات کا ارادہ رکھتے… Continue 23reading طالبان نے افغانستان بھر میں جلد اسکول اور کالجز کھولنے کا عندیہ دیدیا

افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھالنے کے بعد طورخم سرحد پر اپنا جھنڈا لہرا دیا

datetime 21  اگست‬‮  2021

افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھالنے کے بعد طورخم سرحد پر اپنا جھنڈا لہرا دیا

پشاور(این این آئی)افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھالنے کے بعد طورخم سرحد پر اپنا جھنڈا لہرا دیا۔ طورخم سرحد پر تجارتی سرگرمیاںمکمل طورپر بحال ہوگئی ہے۔افغانستان میں طالبان کی آمد کے ساتھ ہی پاک افغان سرحد طورخم کا کنٹرول بھی طالبان نے سنھبال لیاہے۔طورخم سرحد پر افغان حدود میں طالبان کے مسلح دستے مختلف شفٹوں… Continue 23reading افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھالنے کے بعد طورخم سرحد پر اپنا جھنڈا لہرا دیا

ملک چھوڑنے کے خواہش مندوں کے لئے طالبان کا اہم اعلان

datetime 21  اگست‬‮  2021

ملک چھوڑنے کے خواہش مندوں کے لئے طالبان کا اہم اعلان

کابل(این این آئی)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے بتایا ہے کہ کابل میں طالبان کے قبضے کے بعد سے بارہ ہزار غیر ملکیوں اور ایسے افغان باشندوں کا انخلا مکمل کر لیا گیا ہے، جو غیر ملکی سفارت کاروں اور افواج کے معاونت کار تھے۔ اس عسکری اتحاد کے ایک اہلکار نے شناخت مخفی رکھنے کی… Continue 23reading ملک چھوڑنے کے خواہش مندوں کے لئے طالبان کا اہم اعلان

اراکین کی جانب سے انتقامی کارروائیوں اور مظالم کی تحقیقات کرائیں گے، طالبان کا اعلان

datetime 21  اگست‬‮  2021

اراکین کی جانب سے انتقامی کارروائیوں اور مظالم کی تحقیقات کرائیں گے، طالبان کا اعلان

کابل(این این آئی)طالبان نے اپنے اراکین کی جانب سے کی جانے والی انتقامی کارروائیوں اور مظالم کی رپورٹس کی تحقیقات کرانے کا عندیہ دے دیا ہے۔طالبان کے ایک عہدیدار نے غیرملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طالبان اپنے اعمال کے لیے جوابدہ ہوں گے اور وہ اراکین کی جانب سے کی… Continue 23reading اراکین کی جانب سے انتقامی کارروائیوں اور مظالم کی تحقیقات کرائیں گے، طالبان کا اعلان

افغانستان میں جمہوری نہیں اسلامی قوانین پر مبنی حکومت ہوگی طالبان کا دو ٹوک اعلان‎

datetime 21  اگست‬‮  2021

افغانستان میں جمہوری نہیں اسلامی قوانین پر مبنی حکومت ہوگی طالبان کا دو ٹوک اعلان‎

کابل،واشنگٹن،نیویارک(این این آئی)طالبان رہنما وحید اللہ ہاشمی نے کہاہے کہ افغانستان میں شرعی قانون ہوگا، خواتین کے کام کرنے سے متعلق علما شوری کونسل فیصلہ کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینئر طالبان رہنما وحید اللہ ہاشمی نے خبر ایجنسی کو انٹرویومیں کہا کہ اس بات کے کوئی امکانات نہیں کہ افغانستان میں جمہوری حکومت ہو، افغانستان… Continue 23reading افغانستان میں جمہوری نہیں اسلامی قوانین پر مبنی حکومت ہوگی طالبان کا دو ٹوک اعلان‎

سعودی عرب کاطالبان کے نام اہم پیغام کابل سے اپنا تمام سفارتی عملہ بھی نکال لیا

datetime 17  اگست‬‮  2021

سعودی عرب کاطالبان کے نام اہم پیغام کابل سے اپنا تمام سفارتی عملہ بھی نکال لیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے طالبان اور تمام افغان جماعتوں پر زوردیا ہے کہ وہ ملک میں عوام کے جان ومال کا تحفظ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے طالبان کے افغان دارالحکومت کابل میں داخلے اور کنٹرول کے ایک روز بعد ٹویٹرپر پہلا بیان جاری کیا اور کہا… Continue 23reading سعودی عرب کاطالبان کے نام اہم پیغام کابل سے اپنا تمام سفارتی عملہ بھی نکال لیا

پشاور میں بھی طالبان کا اکٹھ کس پوش علاقے میں مقامی شوریٰ کا اجلاس ہوا؟شہر بھر میں ہلچل مچ گئی

datetime 17  اگست‬‮  2021

پشاور میں بھی طالبان کا اکٹھ کس پوش علاقے میں مقامی شوریٰ کا اجلاس ہوا؟شہر بھر میں ہلچل مچ گئی

پشاور، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)افغانستان میں اشرف غنی حکومت کے خاتمے اور طالبان جنگجوئوں کی کامیابی کے ساتھ ہی پشاور میں طالبان کی مقامی شوریٰ کی صدائے بازگشت بھی سنائی دی، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں طالبان کی مقامی شوریٰ کے اجلاس کے… Continue 23reading پشاور میں بھی طالبان کا اکٹھ کس پوش علاقے میں مقامی شوریٰ کا اجلاس ہوا؟شہر بھر میں ہلچل مچ گئی

Page 9 of 28
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 28