ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغان طالبان نے اپنے جنگجوئوں کو کابل کے دروازوں پر روک دیا

datetime 15  اگست‬‮  2021

افغان طالبان نے اپنے جنگجوئوں کو کابل کے دروازوں پر روک دیا

کابل ٗ لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی ) افغان طالبان نے اپنے جنگجوئوں کو نئی ہدایات جاری کردی ہیں اور کہا ہے کہ کابل کا کنٹرول طاقت کے ذریعے لینے کا کوئی ارادہ نہیں اور اپنے جنگجوئو ں کو ہدایت کی ہے کہ ” کابل کے دروازوں پر رہیں، اقتدار کی منتقلی تک… Continue 23reading افغان طالبان نے اپنے جنگجوئوں کو کابل کے دروازوں پر روک دیا

طالبان افغان دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع

datetime 15  اگست‬‮  2021

طالبان افغان دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع

کابل ٗواشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع ہو گئے۔افغان وزارت داخلہ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ طالبان تمام اطراف سے کابل میں داخل ہو رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں سرکاری دفاتر کو خالی کروا لیا گیا ہے جبکہ کچھ… Continue 23reading طالبان افغان دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع

طالبان کا مزار شریف، جلال آباد پر بھی قبضہ افغان حکومت کابل تک محدود

datetime 15  اگست‬‮  2021

طالبان کا مزار شریف، جلال آباد پر بھی قبضہ افغان حکومت کابل تک محدود

کابل (این این آئی )طالبان نے بغیر مزاحمت اور لڑائی کے افغانستان کے ایک اور شہر جلال آباد پر بھی قبضہ کرلیا جس کے بعد افغان حکومت کاکنٹرول دارالحکومت کابل سے ذرا سا زیادہ ہی رہ گیا ہے۔طالبان نے کئی اہم افغان شہروں پر قبضے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کا گھیراو شروع کر… Continue 23reading طالبان کا مزار شریف، جلال آباد پر بھی قبضہ افغان حکومت کابل تک محدود

طالبان 70 فیصد افغانستان پر قابض ہو گئے

datetime 14  اگست‬‮  2021

طالبان 70 فیصد افغانستان پر قابض ہو گئے

کابل(مانیٹرنگ، این این آئی) طالبان ستر فیصد افغانستان پر قابض ہو گئے ہیں، اس بات کا انکشاف افغان میڈیا نے کیا ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق طالبان نے 22 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ طالبان افغان دارالحکومت سے صرف کابل سے 50 کلومیٹر دور موجود ہیں جب کہ افغان حکومت… Continue 23reading طالبان 70 فیصد افغانستان پر قابض ہو گئے

پیش قدمی میں مزید تیزی، طالبان نے 20 ویں صوبائی دارالحکومت کا بھی کنٹرول حاصل کرلیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

پیش قدمی میں مزید تیزی، طالبان نے 20 ویں صوبائی دارالحکومت کا بھی کنٹرول حاصل کرلیا

کابل(مانیٹرنگ، این این آئی)طالبان نے 20 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ حاصل کر لیا ہے، صوبہ لوگر کا دارالحکومت پل علم بھی طالبان کے کنٹرول میں چلا گیا ہے۔ واضح رہے کہ طالبان افغان دارالحکومت سے صرف کابل سے 50 کلومیٹر دور موجود ہیں جب کہ افغان حکومت چند علاقوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔افغانستان… Continue 23reading پیش قدمی میں مزید تیزی، طالبان نے 20 ویں صوبائی دارالحکومت کا بھی کنٹرول حاصل کرلیا

طالبان کابل سے صرف 50کلومیٹر دور، افغان حکومت صرف چند علاقوں تک محدود رہ گئی

datetime 14  اگست‬‮  2021

طالبان کابل سے صرف 50کلومیٹر دور، افغان حکومت صرف چند علاقوں تک محدود رہ گئی

کابل(این این آئی)طالبان افغان دارالحکومت سے صرف کابل سے 50 کلومیٹر دور موجود ہیں جب کہ افغان حکومت چند علاقوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔افغانستان کے شمالی صوبوں کندز اور سرپل کے دارالحکومتوں میں طالبان جنگجوؤں اور افغان فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے،شمال میں جوزجان صوبے کے دارالحکومت شبرغان میں بی 52 بمبار… Continue 23reading طالبان کابل سے صرف 50کلومیٹر دور، افغان حکومت صرف چند علاقوں تک محدود رہ گئی

طالبان نے قندھار فتح کر لیا

datetime 12  اگست‬‮  2021

طالبان نے قندھار فتح کر لیا

کابل/د وحہ (مانیٹرنگ، این این آئی)طالبان نے افغانستان کے اہم ترین شہر قندھار پر بھی فتح حاصل کر لی، طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی طرف سے قندھار کی فتح مکمل ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے اور ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں طالبان شہدا چوک پر موجود ہیں، طالبان نے گیارہواں… Continue 23reading طالبان نے قندھار فتح کر لیا

طالبان افغانستان کے 65فیصد حصے پر قابض یورپی یونین عہدیدارنے بڑے خدشے کا اظہار کردیا‎

datetime 12  اگست‬‮  2021

طالبان افغانستان کے 65فیصد حصے پر قابض یورپی یونین عہدیدارنے بڑے خدشے کا اظہار کردیا‎

برسلز،کابل(این این آئی)یورپی یونین کے ایک سینئر عہدیدار نے کہاہے کہ طالبان اب افغانستان کے 65 فیصد حصے پر قابض ہیں اور انہوں نے 11 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کر لیا ہے اورمزید بھی قبضہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہر کے ایک مغربی سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کابل کے تمام داخلی… Continue 23reading طالبان افغانستان کے 65فیصد حصے پر قابض یورپی یونین عہدیدارنے بڑے خدشے کا اظہار کردیا‎

افغانستان میں طالبان کی گرفت روز بروز مضبوط غزنی پر بھی قبضہ کرلیا،قندھار میں ا حمد ولی اسکوائر تک پہنچ گئے

datetime 12  اگست‬‮  2021

افغانستان میں طالبان کی گرفت روز بروز مضبوط غزنی پر بھی قبضہ کرلیا،قندھار میں ا حمد ولی اسکوائر تک پہنچ گئے

کابل ،انقرہ(آن لائن، این این آئی ) طالبان نے افغانستان میں 10ویں صوبائی دارالحکومت غزنی پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے قبضہ حاصل کرنے کے بعد گورنر غزنی کو کابل جانے دیا، گورنر غزنی اور ملازمین کابل منتقل ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل غزنی میں صوبائی گورنر کے… Continue 23reading افغانستان میں طالبان کی گرفت روز بروز مضبوط غزنی پر بھی قبضہ کرلیا،قندھار میں ا حمد ولی اسکوائر تک پہنچ گئے

Page 11 of 28
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 28