ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان میں طالبان شدید لڑائی کے بعد قندھار میں داخل، رات کا کرفیو نافذ،ٹیلیفون سروس معطل

datetime 18  جولائی  2021

افغانستان میں طالبان شدید لڑائی کے بعد قندھار میں داخل، رات کا کرفیو نافذ،ٹیلیفون سروس معطل

کابل(این این آئی) افغانستان میں طالبان شدید لڑائی کے بعد قندھار میں داخل ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان شدید مزاحمت کے بعد قندھار شہر کی حدود میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے،حکومت کی جانب سے قندھار میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا،ٹیلی فون سروس بھی مکمل طور پر معطل کر دی… Continue 23reading افغانستان میں طالبان شدید لڑائی کے بعد قندھار میں داخل، رات کا کرفیو نافذ،ٹیلیفون سروس معطل

قندہار میں شدید جھڑپیں،بم دھماکے 8 افغان شہری جاں بحق ،38 زخمی

datetime 18  جولائی  2021

قندہار میں شدید جھڑپیں،بم دھماکے 8 افغان شہری جاں بحق ،38 زخمی

قندہار، واشنگٹن (این این آئی)جنوبی افغانستان کے صوبہ قندہار میں افغان فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپوں اور بم دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افغان شہری جاں بحق اور 38 دیگر زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح ضلع ارغستان میں سڑک کنارے نصب بم اس وقت دھماکہ سے پھٹ گیا… Continue 23reading قندہار میں شدید جھڑپیں،بم دھماکے 8 افغان شہری جاں بحق ،38 زخمی

موجودہ حکومت کے مقابلے میں ملک کو زیادہ بہتر چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، طالبان

datetime 16  جولائی  2021

موجودہ حکومت کے مقابلے میں ملک کو زیادہ بہتر چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، طالبان

ریاض(این این آئی)طالبان کا دعویٰ ہے کہ افغانستان میں سیاسی سمیت کسی بھی نظام حکومت کو کابل حکومت کے مقابلے میں زیادہ بہتر طریقے سے چلانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔عرب نیوز کو انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ یہ ہمارا ملک ہے اور ہم نے یہاں طویل عرصے حکومت بھی کی ہے… Continue 23reading موجودہ حکومت کے مقابلے میں ملک کو زیادہ بہتر چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، طالبان

افغان طالبان اور پاکستان کا بابِ دوستی پر پہلا رابطہ، دونوں فریقین کا اہم اجلاس ، طالبان کا مشروط جنگ بندی کا اعلان

datetime 16  جولائی  2021

افغان طالبان اور پاکستان کا بابِ دوستی پر پہلا رابطہ، دونوں فریقین کا اہم اجلاس ، طالبان کا مشروط جنگ بندی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاک افغان بارڈر، بابِ دوستی کی دو روزہ بندش کے بعد افغان طالبان کے کمانڈر اور پاکستانی سیکیورٹی حکام کے درمیان باب دوستی پر پہلا رابطہ ہوا ہے۔لیویزحکام کے مطابق طالبان اور پاکستانی حکام کا باب دوستی سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے دوران باب دوستی کو دو روزہ… Continue 23reading افغان طالبان اور پاکستان کا بابِ دوستی پر پہلا رابطہ، دونوں فریقین کا اہم اجلاس ، طالبان کا مشروط جنگ بندی کا اعلان

طالبان کا زیراثرعلاقوں میں داڑھی مونڈنے اور خواتین کے باہر نکلنے پر پابندی کا حکم

datetime 15  جولائی  2021

طالبان کا زیراثرعلاقوں میں داڑھی مونڈنے اور خواتین کے باہر نکلنے پر پابندی کا حکم

کابل(این این آئی) طالبان نے افغانستان کے شمالی ضلعے پر قبضہ کرنے کے چند دن بعد مقامی مساجد کے پیش اماموں کو خط کے ذریعے خواتین کے گھر سے باہر نکلنے اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے دوران ہی… Continue 23reading طالبان کا زیراثرعلاقوں میں داڑھی مونڈنے اور خواتین کے باہر نکلنے پر پابندی کا حکم

طالبان کا زیراثرعلاقوں میں داڑھی مونڈنے اور خواتین کے باہر نکلنے پر پابندی کا حکم

datetime 14  جولائی  2021

برطانیہ کاطالبان کے اقتدارمیں آنے کے بعدان کیساتھ ملکر کام کرنے کا اعلان

datetime 14  جولائی  2021

برطانیہ کاطالبان کے اقتدارمیں آنے کے بعدان کیساتھ ملکر کام کرنے کا اعلان

لندن (این این آئی)برطانوی وزیر دفاع بین ویلیس نے کہاہے کہ اگر طالبان نے افغانستان کا اقتدار سنبھال لیا تو برطانیہ ان کے ساتھ کام کرے گا، تاہم انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی صورت میں ان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے نظر ثانی کی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر دفاع بین… Continue 23reading برطانیہ کاطالبان کے اقتدارمیں آنے کے بعدان کیساتھ ملکر کام کرنے کا اعلان

طالبان کا پاکستانی سرحد سے متصل ” باب دوستی گیٹ ” پر قبضہ افغان پرچم اتاردیا

datetime 14  جولائی  2021

طالبان کا پاکستانی سرحد سے متصل ” باب دوستی گیٹ ” پر قبضہ افغان پرچم اتاردیا

کابل (این این آئی)طالبان نے پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپن بولدک پر قبضے کے لیے حملہ کیا گیا، پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل… Continue 23reading طالبان کا پاکستانی سرحد سے متصل ” باب دوستی گیٹ ” پر قبضہ افغان پرچم اتاردیا

پشاور میں طالبان کے پرچم لہرانے کا معاملہ 2 افراد گرفتار ٗمدرسہ سیل

datetime 13  جولائی  2021

پشاور میں طالبان کے پرچم لہرانے کا معاملہ 2 افراد گرفتار ٗمدرسہ سیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں ایک ریلی کے دوران افغان طالبان کا پرچم لہرانے اور نعرہ بازی کرنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک مدرسہ بھی سیل کر دیا گیا ہے۔بی بی سی اردو کے مطابق خیبر پختونخوا کے انسپکٹر جنرل پولیس معظم جاہ… Continue 23reading پشاور میں طالبان کے پرچم لہرانے کا معاملہ 2 افراد گرفتار ٗمدرسہ سیل

Page 13 of 28
1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 28