افغانستان میں گزشتہ روز اغواکاروں کو دی جانے والی سزا کام کر گئی ،چار سال قبل اغواء بچے کو اغواء کار چھوڑ کر فرار ہو گئے

26  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں گزشتہ روز اغواکاروں کو دی جانے والی سزا کام کر گئی ،چار سال قبل اغواء بچے کو اغواء کار چھوڑ کر فرار ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ہلمند میں اغوا ء کاروں نے پھانسی کے خوف سے ڈر کر چار سال قبل اغواء کیے جانے والے بچے کو چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق امارات اسلامی اردو کے ٹویٹ کے مطابق ’’الحمد للہ!ہلمند میں اغواء کاروں نے پھانسی کے ڈر سے چار سال قبل… Continue 23reading افغانستان میں گزشتہ روز اغواکاروں کو دی جانے والی سزا کام کر گئی ،چار سال قبل اغواء بچے کو اغواء کار چھوڑ کر فرار ہو گئے

طالبان نے 4 اغوا کاروں کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں

25  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے 4 اغوا کاروں کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں

کابل (این این آئی)افغان صوبہ ہرات میں طالبان فورس نے چار اغواء کاروں کو فائرنگ کے تبادلہ میں ہلاک کردیا اور بعدازاں ایک اغواء کار کی لاش شہر کے مرکزی چوراہے پر کرین سے لٹکا دی جبکہ طالبان فورس نے مغوی باپ بیٹے کو بحفاظت بازیاب کرلیاتاہم فائرنگ کے تبادلے میں ایک طالب اور ایک… Continue 23reading طالبان نے 4 اغوا کاروں کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں

سخت سزائیں دی جائیں گی، سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے کا دور لوٹ آئے گا، طالبان

24  ستمبر‬‮  2021

سخت سزائیں دی جائیں گی، سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے کا دور لوٹ آئے گا، طالبان

کابل (این این آئی)افغان طالبان کے بانی رہنماؤں میں سے ایک ملا نور الدین ترابی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک بار پھر جرائم پر سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے کی سزا کا دور لوٹ آئے گا تاہم ممکن ہے اس بار سزائیں سر عام نہ دی جائیں۔امریکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے… Continue 23reading سخت سزائیں دی جائیں گی، سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے کا دور لوٹ آئے گا، طالبان

ہم اسلام کی پیروی کریں گے اور قرآن پرمبنی اپنے قوانین بنائیں گے، طالبان

24  ستمبر‬‮  2021

ہم اسلام کی پیروی کریں گے اور قرآن پرمبنی اپنے قوانین بنائیں گے، طالبان

کابل / بیجنگ(این این آئی) طالبان کے ایک اعلیٰ رہنما نے کہا ہے کہ سنگین جرائم پر سزائے موت سمیت سخت سزاؤں کا دوبارہ نفاذ کیا جائے گا تاہم یہ سزائیں سرعام نہیں دی جائیں گی۔ سابق طالبان دور کے وزیر برائے قانون و عدل ملا اور موجودہ حکومت میں نائب وزیر جیل خانہ جات… Continue 23reading ہم اسلام کی پیروی کریں گے اور قرآن پرمبنی اپنے قوانین بنائیں گے، طالبان

کابل چڑیا گھر میں طالبان جنگجو ئوں کے سیر سپاٹے ،ویڈیو وائرل

23  ستمبر‬‮  2021

کابل چڑیا گھر میں طالبان جنگجو ئوں کے سیر سپاٹے ،ویڈیو وائرل

کابل (آن لائن )افغانستان میں طالبان جنگجو سیرو تفریح میں مصروف ہیں ، کابل کے چڑیا گھر میں طالبان جنگجو ئوں کے سیر سپاٹے کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے ۔ ویڈیو میں کابل چِڑیا گھرمیں افغان طالبان کو جنگلوں پر جْھک کر ببر شیر کو دیکھتے، بندر کی حرکتوں سے محظوظ ہوتے اور پرندوں… Continue 23reading کابل چڑیا گھر میں طالبان جنگجو ئوں کے سیر سپاٹے ،ویڈیو وائرل

امریکہ کو اپنے ماضی کے قتل اور جرائم پر بھی جوابدہ ہونا چاہیے، طالبان

20  ستمبر‬‮  2021

امریکہ کو اپنے ماضی کے قتل اور جرائم پر بھی جوابدہ ہونا چاہیے، طالبان

کابل(این این آئی)طالبان کی عبوری حکومت کے ثقافت اور اطلاعات کے نائب وزیر طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکا کو افغان جنگ کے دوران کی گئی قتل و غارت گیری پر بھی معافی مانگے اور لواحقین کی تلافی کے طور پر مالی امداد بھی کرنا چاہیے۔ عالمی میڈیا مطابق امریکا نے اگست… Continue 23reading امریکہ کو اپنے ماضی کے قتل اور جرائم پر بھی جوابدہ ہونا چاہیے، طالبان

طالبان نے آئی پی ایل کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کردی

20  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے آئی پی ایل کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کردی

کابل (این این آئی)طالبان نے افغانستان میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچز دکھانے پر پابندی لگادی۔آئی پی ایل کا 14 واں سیزن متحدہ عرب امارات میں جاری ہے جس میں کئی غیرملکی کھلاڑی بھی شریک ہیں۔ طالبان نے افغانستان پر کنٹرول کے بعد آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد کردی… Continue 23reading طالبان نے آئی پی ایل کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کردی

لڑکیوں کے سکول کھولنے بارے طالبان کا زبردست فیصلہ

18  ستمبر‬‮  2021

لڑکیوں کے سکول کھولنے بارے طالبان کا زبردست فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)طالبان کے ترجمان اور افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے لڑکیوں کے اسکول کھولنے سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہاکہ افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول جلد کھول دیے جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ حکومتی عہدیدار لڑکیوں کی علیحدہ تعلیم کے انتظامات کررہے ہیں… Continue 23reading لڑکیوں کے سکول کھولنے بارے طالبان کا زبردست فیصلہ

طالبان نے سابق حکمرانوں سے برآمد لاکھوں ڈالر مرکزی بینک میں جمع کرا دئیے

15  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے سابق حکمرانوں سے برآمد لاکھوں ڈالر مرکزی بینک میں جمع کرا دئیے

کابل (این این آئی)طالبان نے سابق حکومتی عہدیداروں سے برآمد ہونے والے ایک کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالرز اور سونے کی اینٹیں مرکزی بینک میں جمع کرادیں۔افغانستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طالبان کی جانب سے سابق نائب صدر امراللہ صالح اور دیگر حکومتی عہدیداروں سے برآمد ہونے والے ایک… Continue 23reading طالبان نے سابق حکمرانوں سے برآمد لاکھوں ڈالر مرکزی بینک میں جمع کرا دئیے