طالبان نے افغانستان میں ٹک ٹاک، پب جی پر پابندی عائد کردی

21  اپریل‬‮  2022

طالبان نے افغانستان میں ٹک ٹاک، پب جی پر پابندی عائد کردی

کابل (این این آئی)افغان طالبان نے ملک میں گیم پب جی اور مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارات اسلامیہ افغانستان کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی کے مطابق وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کو ہدایت کی گئی ہے کہ دونوں ایپس کو فوری طور پر بند کیا… Continue 23reading طالبان نے افغانستان میں ٹک ٹاک، پب جی پر پابندی عائد کردی

خواتین ملازمین برقع نہ ہو تو خود کو کمبل سے ڈھانپ کر آفس آئیں، طالبان

23  فروری‬‮  2022

خواتین ملازمین برقع نہ ہو تو خود کو کمبل سے ڈھانپ کر آفس آئیں، طالبان

کابل (آن لائن ) افغان طالبان کی مذہبی پولیس کی جانب سے دفاتر میں کام کرنے والی خواتین کے لیے سخت ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کی نیکی کی تبلیغ اور برائی کی روک تھام کی وزارت کی جانب سے افغان خواتین کے لیے اعلامیہ جاری کیا گیا… Continue 23reading خواتین ملازمین برقع نہ ہو تو خود کو کمبل سے ڈھانپ کر آفس آئیں، طالبان

ملکی ضروریات اور قومی مفادات کے مطابق ایک عظیم الشان فوج تشکیل دیں گے،سربراہ طالبان کمیشن نے بڑا اعلان کردیا

22  فروری‬‮  2022

ملکی ضروریات اور قومی مفادات کے مطابق ایک عظیم الشان فوج تشکیل دیں گے،سربراہ طالبان کمیشن نے بڑا اعلان کردیا

کابل(این این آئی)طالبان افغانستان میں ایک عظیم الشان فوج تشکیل دے رہے ہیں۔اس میں سابقہ حکومت میں خدمات انجام دینے والے فوجی افسر اوراہلکار بھی شامل ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات فوج میں تشکیل نو کی نگرانی کرنے والے طالبان کے کمیشن کے سربراہ لطیف اللہ حکیمی نے ایک نیوز کانفرنس میں بتائی ۔… Continue 23reading ملکی ضروریات اور قومی مفادات کے مطابق ایک عظیم الشان فوج تشکیل دیں گے،سربراہ طالبان کمیشن نے بڑا اعلان کردیا

طالبان کی نیوزی لینڈ کی حاملہ غیرشادی شدہ صحافیہ کوپناہ کی پیش کش

31  جنوری‬‮  2022

طالبان کی نیوزی لینڈ کی حاملہ غیرشادی شدہ صحافیہ کوپناہ کی پیش کش

کابل(این این آئی)افغانستان کے حکمران طالبان نے قطر چھوڑنے والی نیوزی لینڈ کی حاملہ مگرغیرشادی شدہ صحافیہ کو پناہ کی پیش کش کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیہ شارلٹ بیلس کو یہ معلوم ہونے کے بعد قطر چھوڑنا پڑا تھا کہ وہ ایک ایسے ملک میں حاملہ ہیں جہاں بغیرشادی سے بچے کو جنم دینا غیرقانونی… Continue 23reading طالبان کی نیوزی لینڈ کی حاملہ غیرشادی شدہ صحافیہ کوپناہ کی پیش کش

طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ

18  جنوری‬‮  2022

طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ

کابل (این این آئی)افغانستان کے شمال مغربی شہر میمنہ میں طالبان جنگجوئوں نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پریڈ کی ہے۔اس شہر میں ایک مقبول کمانڈرکوحراست میں لینے پر بدامنی پھیل گئی تھی اور اس کو ختم کرنے کے لیے طالبان نے بھاری کمک بھیجی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق صوبہ فاریاب کے دارالحکومت میمنہ میں ازبک… Continue 23reading طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ

طالبان قید میں رہنے والے آسٹریلوی شہری دوبارہ افغانستان جانے کے خواہشمند

17  جنوری‬‮  2022

طالبان قید میں رہنے والے آسٹریلوی شہری دوبارہ افغانستان جانے کے خواہشمند

کینبرا(این این آئی)ساڑھے تین سال تک طالبان کی قید میں رہنے والے اور اپنا مذہب تبدیل کر کے مسلمان بننے والے آسٹریلوی شہری ٹموتھی ویکس جن کا مسلم نام جبرائیل عمر ہے اب ایک بار پھر افغانستان جانے کے خواہش مند ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جبرائیل عمر کو اگست 2016 میں طالبان نے کابل کی امریکی… Continue 23reading طالبان قید میں رہنے والے آسٹریلوی شہری دوبارہ افغانستان جانے کے خواہشمند

طالبان نے کابل کی نہر میں تین ہزارلیٹر شراب تلف کردی

2  جنوری‬‮  2022

طالبان نے کابل کی نہر میں تین ہزارلیٹر شراب تلف کردی

کابل(این این آئی) طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی کی ایک ٹیم نے کابل کی ایک نہر میں تین ہزارلیٹر شراب تلف کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان جاسوسی ایجنسی نے بتایا کہ حکام نے شراب کی فروخت کے خلاف کریک ڈان کیا اور بڑے پیمانے پر شراب برآمد کرلی۔جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس (جی ڈی… Continue 23reading طالبان نے کابل کی نہر میں تین ہزارلیٹر شراب تلف کردی

طالبان نے اندرون شہر بھی محرم کے بغیر خواتین کے سفر پر پابندی عائد کردی

26  دسمبر‬‮  2021

طالبان نے اندرون شہر بھی محرم کے بغیر خواتین کے سفر پر پابندی عائد کردی

کابل(آن لائن) افغانستان میں طالبان نے خواتین کے اندرون شہر بھی مرد رشتے دار کے بغیر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر برائے امر بالمعروف و نہی منکر نے اندرون اور بیرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کے مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف اسلامی حجاب پہننے… Continue 23reading طالبان نے اندرون شہر بھی محرم کے بغیر خواتین کے سفر پر پابندی عائد کردی

طالبان نے افغانستان میں حجاب کے بغیر عورتوں کا سفر ممنوع قراردیدیا

26  دسمبر‬‮  2021

طالبان نے افغانستان میں حجاب کے بغیر عورتوں کا سفر ممنوع قراردیدیا

کابل (این این آئی)طالبان نے ایک تازہ حکم نامے میں عورتوں کا کسی قریبی رشتہ دار مرد اور حجاب کے بغیر لمبا سفر ممنوع قرار دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حکم نامہ طالبان کی اس وزارت کی جانب سے اتوار کو جاری کیا گیا، جس کا کام گناہوں کو روکنا اور اچھی اقدار کا… Continue 23reading طالبان نے افغانستان میں حجاب کے بغیر عورتوں کا سفر ممنوع قراردیدیا