طالبان قید میں رہنے والے آسٹریلوی شہری دوبارہ افغانستان جانے کے خواہشمند

17  جنوری‬‮  2022

کینبرا(این این آئی)ساڑھے تین سال تک طالبان کی قید میں رہنے والے اور اپنا مذہب تبدیل کر کے مسلمان بننے والے آسٹریلوی شہری ٹموتھی ویکس جن کا مسلم نام جبرائیل عمر ہے اب ایک بار پھر افغانستان جانے کے خواہش مند ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جبرائیل عمر کو اگست 2016 میں طالبان نے کابل کی امریکی یونیورسٹی کے مرکزی دورازے سے اغوا ء کیا تھا اور ساڑھے تین سال تک طالبان کی قید میں رہنے کے بعد دوحہ معاہدے کے نتیجے میں ان کی رہائی سنہ 2019 میں انس حقانی اور خلیل حقانی سمیت طالبان کے تین اہم کمانڈروں کے بدلے ہوئی تھی۔وہ کابل کی امریکی یونیورسٹی میں انگریزی کے استاد تھے۔ انھیں افغان پولیس افسران کو انگریزی سکھانے کے لیے ایک نصاب تیار کرنے کا کام سونپا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…