کوئی بھی ہو مگر آپ نہیں۔!جب چاہوں (ن)لیگ کی حکومت گراسکتا ہوں،نوازشریف کی سیاست ختم کرکے پنجاب کی وزارت اعلیٰ بھی چھین کردکھاؤں گا،آصف علی زرداری نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
گڑھی خدا بخش (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے جبکہ نواز شریف سے اب صلح نہیں ہوسکتی، پیپلزپارٹی میاں صاحب سے سیاست چھڑوا کررہے گی، جب چاہوں (ن)لیگ کی حکومت گراسکتا ہوں ،… Continue 23reading کوئی بھی ہو مگر آپ نہیں۔!جب چاہوں (ن)لیگ کی حکومت گراسکتا ہوں،نوازشریف کی سیاست ختم کرکے پنجاب کی وزارت اعلیٰ بھی چھین کردکھاؤں گا،آصف علی زرداری نے دھماکہ خیز اعلان کردیا